تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن کو تارے دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

تارے دیکْھنا

زچہ کا تارے دکھنا ، (رک) کے طریقے پر عمل کرنا .

تارا دِکھانا

مسلمان عورتوں میں رسم ہے کہ زچہ کو چھٹی کے دن نہلا دھلا کو دلہن بناتے ہیں اورگود بھر کر چھلنی میں روشنی دیکھاتے ہیں، اس موقع پر قرآن مجید اس کے سر پر رکھا جاتا ہے

تارے دِکھانا

زَچَّہ کا تارے دیکْھنا

ایک رسم، جس میں چھٹی کی رات کو دالان کے آگے چوکی بچھاتے زچّہ اور بچے کو بناؤ سنگھار کراتے، زچّہ بچّے کو گود میں لےکر باہر آتی ہے۔ زچّہ بچّے کو گود میں اور قرآن شریف کو سر پر رکھ کر آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چوکی پر کھڑی ہوکر سات ستارے گنتی ہے کہ جن و پری کے سائے کا خوف دُور ہوجاتا ہے

تارا دیکھ کے ایڑی دیکھنا

ایک تارا دیکھنا نحس سمجھا جاتا ہے اس لیے جب کبھی ایک تارے پر نظر پڑتی ہے اور دوسرا تارا نظر نہیں آتا تو عورتیں دفع نحوست کے طور پر اپنی ایڑی دیکھ لیا کرتی ہیں.

تیرا ہے سو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

تیرا میرا مُنھ دیکھنا

دوسروں کا سہارا ڈھون٘ڈنا، ہر کسی سے مدد کا خواہاں ہونا

میرا تھا سو تیرا ہوا برائے خدا ٹک دیکھنے دے

میرا تھا سو تیرا ہُوا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

دِن کو تارے دِکھانا

دماغی صدمہ پہنچانا، جس سے آن٘کھوں کے سامنے تو مرنے سے آجائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کو تارے دِکھانا کے معانیدیکھیے

دِن کو تارے دِکھانا

din ko taare dikhaanaaदिन को तारे दिखाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِن کو تارے دِکھانا کے اردو معانی

  • دماغی صدمہ پہنچانا، جس سے آن٘کھوں کے سامنے تو مرنے سے آجائیں
  • خوب مارنا، خوب پٹائی کرنا، بہت مارْنا

Urdu meaning of din ko taare dikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dimaaGii sadma pahunchaanaa, jis se aankho.n ke saamne to marne se aajaa.ai.n
  • Khuub maarana, Khuub piTaa.ii karnaa, bahut maar॒na

English meaning of din ko taare dikhaanaa

  • make someone see stars

दिन को तारे दिखाना के हिंदी अर्थ

  • सदमा दिमाग़ी पहुंचाना जिस से आंखों के सामने तो मरे से आ जाएं
  • ख़ूब मारना, ख़ूब पिटाई करना , बहुत मार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تارے دیکْھنا

زچہ کا تارے دکھنا ، (رک) کے طریقے پر عمل کرنا .

تارا دِکھانا

مسلمان عورتوں میں رسم ہے کہ زچہ کو چھٹی کے دن نہلا دھلا کو دلہن بناتے ہیں اورگود بھر کر چھلنی میں روشنی دیکھاتے ہیں، اس موقع پر قرآن مجید اس کے سر پر رکھا جاتا ہے

تارے دِکھانا

مسلمان عورتوں میں رسم ہے کہ زچہ کو چھٹی کے دن نہلا دھلا کو دلہن بناتے ہیں اورگود بھر کر چھلنی میں روشنی دیکھاتے ہیں، اس موقع پر قرآن مجید اس کے سر پر رکھا جاتا ہے

زَچَّہ کا تارے دیکْھنا

ایک رسم، جس میں چھٹی کی رات کو دالان کے آگے چوکی بچھاتے زچّہ اور بچے کو بناؤ سنگھار کراتے، زچّہ بچّے کو گود میں لےکر باہر آتی ہے۔ زچّہ بچّے کو گود میں اور قرآن شریف کو سر پر رکھ کر آسمان کی طرف دیکھتی ہے اور چوکی پر کھڑی ہوکر سات ستارے گنتی ہے کہ جن و پری کے سائے کا خوف دُور ہوجاتا ہے

تارا دیکھ کے ایڑی دیکھنا

ایک تارا دیکھنا نحس سمجھا جاتا ہے اس لیے جب کبھی ایک تارے پر نظر پڑتی ہے اور دوسرا تارا نظر نہیں آتا تو عورتیں دفع نحوست کے طور پر اپنی ایڑی دیکھ لیا کرتی ہیں.

تیرا ہے سو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

تیرا میرا مُنھ دیکھنا

دوسروں کا سہارا ڈھون٘ڈنا، ہر کسی سے مدد کا خواہاں ہونا

میرا تھا سو تیرا ہوا برائے خدا ٹک دیکھنے دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

میرا تھا سو تیرا ہُوا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

دِن کو تارے دِکھانا

دماغی صدمہ پہنچانا، جس سے آن٘کھوں کے سامنے تو مرنے سے آجائیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن کو تارے دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن کو تارے دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone