تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل کا جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، کسی پھر دل آجانا

دِل کا جانْنا

شدت سے محسوس کرنا ؛ خوب حقیقت معلوم ہونا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا غُبار دھو جانا

دل کی کدورت دور ہو جانا ، ملال خاطر رفع ہو جانا

دِل کا بُخار نِکَل جانا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

گَھر کی مُرْغی کا دال بَن جانا

رک: گھر کی مرغی دال برابر.

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

دِل کی اُڑا جانا

بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے

دِل کی دِل جانے

دل کا حال دل ہی کو معلوم ہے ، دل کی خواہش کا دوسرے کو علم نہیں ، اندر کی تکلیف کا کسی کو علم نہیں ہوتا

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

دِل کی گِرَہ بَن جانا

عمر بھر کی خلش ہو جانا، مستقل آزار کا سبب ہونا

دِل کی بات پا جانا

راز جان لینا، خواہش معلوم کر لینا

گھن دل کو لگ جانا

عشق کا آزار ہونا

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی

زمیندار خود غرض ہوتے ہیں کسی اور کی پروا نہیں کرتے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا کے معانیدیکھیے

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

dil kii dha.Dkan tez ho jaanaaदिल की धड़कन तेज़ हो जाना

  • Roman
  • Urdu

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا کے اردو معانی

  • (جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

Urdu meaning of dil kii dha.Dkan tez ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (josh, Khauf, vaGaira kii vajah se) dil kii harkat ka ba.Dhnaa, zor zor se dil dh.Daknaa ; muztarib honaa

दिल की धड़कन तेज़ हो जाना के हिंदी अर्थ

  • (जोश, ख़ौफ़, वग़ैरा की वजह से) दिल की हरकत का बढ़ना, ज़ोर ज़ोर से दिल धड़कना , मुज़्तरिब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل کا جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، کسی پھر دل آجانا

دِل کا جانْنا

شدت سے محسوس کرنا ؛ خوب حقیقت معلوم ہونا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا غُبار دھو جانا

دل کی کدورت دور ہو جانا ، ملال خاطر رفع ہو جانا

دِل کا بُخار نِکَل جانا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

گَھر کی مُرْغی کا دال بَن جانا

رک: گھر کی مرغی دال برابر.

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

دِل کی اُڑا جانا

بھید پالینا ، راز جان لینا ؛ دل کا مطلب سمجھ لینا

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے

دِل کی دِل جانے

دل کا حال دل ہی کو معلوم ہے ، دل کی خواہش کا دوسرے کو علم نہیں ، اندر کی تکلیف کا کسی کو علم نہیں ہوتا

دِل خُون ہو کے بَہ جانا

امنگ جاتی رہنا، شوق نہ رہنا

دِل خُون ہو کے رَہ جانا

دل کی فمنگ جاتی رہنا ، دل بُجھ جانا ، بے انتہا صدمہ پہن٘چنا

دِل کی گِرَہ بَن جانا

عمر بھر کی خلش ہو جانا، مستقل آزار کا سبب ہونا

دِل کی بات پا جانا

راز جان لینا، خواہش معلوم کر لینا

گھن دل کو لگ جانا

عشق کا آزار ہونا

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

مِلْکی کیا جانے پَرائے دِل کی

زمیندار خود غرض ہوتے ہیں کسی اور کی پروا نہیں کرتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone