Search results

Saved words

Showing results for "dhurpat"

dhurpat

(موسیقی) گانے کا انداز جس کے چار تک ہوتے ہیں استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چو تالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس قسم کے گانے میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ؛ (مجازاً) طول طویل گانا ، طویل بیان .

dhurpat u.Dnaa

تعریفی گیت گائے جانا، کسی کی تعریف کا پرچم لہرایا جانا ، دھوم مچنا .

dhurpat bhuul gayaa

اوسان جاتے رہے ، چوکری بُھول گیا .

dhurpatii

دُھرپت گانے والا ، دُھرپت گانے کا ماہر .

daryaafta

تحقیق کیا ہوا ، پایا ہوا ، سمجھا ہوا.

daryaaft

investigation

dhuurat

deceitful, crooked, cunning, traitor

dhurpad

ایک قسم کا گیت جس کے چار تک ہوتے ہیں : استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چوتالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس گیت میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ، دھرپت .

raadifat

صوراسرافیل کی دوسری آواز

daryaaft honaa

be inquired into, be discovered or invented or found

daryaaft-shuda

وہ جو تحقیق سے حاصل کیا گیا ہو ، وہ نئی چیز جو تلاشِ بسیار کے بعد حاصل ہوئی ہو.

daryaaft vaalaa

تحقیق کرنے والا.

daryaaft-karnaa

find out, ask, enquire into, discover

daryaaft-talab

قابلِ دریافت ، معلوم کرنے کے قابل.

daryaaft me.n aanaa

انکشاف ہونا، معلوم ہونا، کسی بات کا منکشف ہونا

Meaning ofSee meaning dhurpat in English, Hindi & Urdu

dhurpat

धुर्पत•دُھرْپَت

Origin: Sanskrit

دُھرْپَت کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

 

  • (موسیقی) گانے کا انداز جس کے چار تک ہوتے ہیں استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چو تالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس قسم کے گانے میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ؛ (مجازاً) طول طویل گانا ، طویل بیان .
  • ٹیپ کا بند ، ہندی نظم یا گیت کا وہ بند جو بار بار دہرایا جائے .
  • اف : الاپنا ، گانا .

Urdu meaning of dhurpat

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) gaane ka andaaz jis ke chaar tak hote hai.n asthaa.ii, antraa, sanchaarii aur aabhog . is ke li.e taale.n bhii maKhsuus hai.n, masalan chuu taala, sival faaKhtaa, jhap taala vaGaira . is kism ke gaane me.n hamad-o-sanaa aur shujaaat ke kaarnaame ya devtaa.o.n kii tausiiph hotii hai ; (majaazan) tuul taviil gaanaa, taviil byaan
  • Tep ka band, hindii nazam ya giit ka vo band jo baar baar duhraayaa jaaye
  • uf ha alaapnaa, gaanaa

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (dhurpat)

Name

Email

Comment

dhurpat

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone