تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

بُوٹی

پھول پتی جو کپڑے کا کاغذ وغیرہ پر بنائی جاتی ہے

بُوٹی بُوٹی

ہر ایک بوٹی.

بُوٹی مار

sorrow, vexation, a heron, a miser.

بُوٹی دار

جس پر بوٹیاں بنی یا کڑھی ہوں (کپڑا یا یو کوئی اور چیز)

بُوٹی جَڑی

دوا کی بوٹی، وہ پودا یا اس کا کوئی حصہ جو دوا یا کیمیا سازی میں استعمال ہو

بُوٹی اُڑْنا

کپڑے وغیرہ پر بنی ہوئی پھول پتی کا نشان مٹ جانا.

بُوٹی بولْنا

(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).

بُوٹی بَنانا

کپڑے وغیرہ پر گل کاری کرنا.

بُوٹی سُنگھانا

جادو کی بوٹی سن٘گھا کے مسحور کرلینا ، بہلا کر یا جادو منتر سے اپنا ہم خیال اور مطیع بنالینا.

بُوٹی کا پُکارنا

بِرْہَمی بُوٹی

ایک جن٘گلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھان٘ک کا پھول بین٘گنی اور ذائقہ کڑوا کسیلا ہوتا ہے

مَہا دیو بُوٹی

مہادیو کی بوٹی

تِکّا بُوٹی ہو جانا

۔لازم۔

چاند بُوٹی

ایک بوٹی جو اکسیر بنانے کے کام آتی ہے اور چان٘دنی میں اس کے پھول کھلتے ہیں.

کَھٹّی بُوٹی

ایک چھوٹے گول پتوں والی بوٹی جس کے پتّے کھٹے ہوتے ہیں.

چھوٹی بُوٹی

چھوٹا پودا، جڑی بوٹی.

جِیوَن بُوٹی

ایک پودا یا بوٹی، سنجیونی، ایک قسم کی خیالی اور من گھڑت جڑی بوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ مرے ہوئے انسان کو زندہ کردیتی ہے، مردہ کو زندگی بخش دیتی ہے

پِیلی بُوٹی

ایک پودے کا نام کو زرد رنْگ کا ہوتا ہے ، رک : آکاس بیل .

جَڑی بُوٹی

کسی پودے کی جڑ اور اس کے پتے وغیرہ جو دواؤں میں کام آتے ہیں، وہ پودے جن کی شاخیں ہر سال سوکھ کر جھڑ جاتی ہیں جڑی بوٹی (ہرب) کہلاتے ہیں

نَنگا بُوٹی

بالکل برہنہ ؛ (مجازاً) نہایت مفلس

پَکّی بُوٹی

۔ شہر والوں کی بوٹی۔

جھاڑی بُوٹی

چھوٹی پیڑ اور بوٹے ، جھڑ بیری کی قسم کے پودے.

بِچھو بُوٹی

رک : بچھو نمبر ۲

مَکّھی بُوٹی

کڑھت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیوں والا ایک باریک کپڑا ، ایک طرح کی چکن ۔

بَدُّو بُوٹی

ایک گرم تاثیر رکھنے والی جنگلی بوٹی

سَمَنْدَری بُوٹی

بحری گھاس یا نرسل ، سمندری کائی ، انگ : Sea Weeds

چِینگا بُوٹی

انڈے سے نکلا ہوا بے بال و پر کا بچہ.

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

چَنْدَن بُوٹی

ایک روئیدگی جو ترکاری اور ادویات میں مستعمل ہے

فَرِید بُوٹی

ایک بوٹی جس سے پانی جم جاتا ہے فسادِ بَلغم و صفرا کو دفع کرتی ہے، دق کے مرض میں مفید ہے

شِیو بُوٹی

(ہندو) شیوجی سے منسوب ایک پودا جس کا رس ہندو بطور تبرک استعمال کرتے ہیں، سوم، بھنگ

بَھنگ بُوٹی

بھنگ (۱) (رک) کا پودا .

فَرْدی بُوٹی

چھوٹی چھوٹی بوٹیاں جو رضائی کے ابرے پر یا اور کسی کپڑے پر ایک دوسرے کے متصل بناتے ہیں.

چِتاوَر بُوٹی

ایک بوٹی جو بھوپال میں پیدا ہوتی ہے ، لاط : Sinicia Angulos

جِمْسَن بُوٹی

ایک قسم کی بوٹی جس کے قیف نما سفید پھول اور خاردار پھل ہوتے ہیں

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

کایا پَلَٹْ بُوٹی

ایک خیال یا افسانوی بوٹی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے کھانے سے یا جسم پر بان٘دھ لینے سے جسم کی ہیئت تبدیل ہو جاتی ہے

نارُو کی بُوٹی

ایک بوٹی زمین سے چار اُنگل بلند ہوتی ہے ، شاخیں تار کی طرح باریک جن کے دونوں جناب روئیں دار اور پھول گلابی رنگ کا چھوٹا ہوتا ہے ، تخم دان دھنیے کے دانے کی شکل کا لیکن دھنیے سے چھوٹا ہوتا ہے ، نارو کے مرض کی ایک مفید دوا کے طور پر مستعمل ۔

گُل بُوٹی چھینٹ

(چھیپکاری) گلاب کے پھول یا سُرخ پھول اور سبز یا سیاہ زمین میں چھیپی ہوئی چھین٘ٹ .

بے حَیا بُوٹی

نہایت بے شرم عورت

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

جھاڑی بُوٹی کا بیر

جنگلی بیر ، کنار صحرائی.

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں کے معانیدیکھیے

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

dhur kii TuuTii kii buuTii nahii.nधुर की टूटी की बूटी नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں کے اردو معانی

  • تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

Urdu meaning of dhur kii TuuTii kii buuTii nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • taqdiir hii Kharaab ho to kuchh nahii.n ho saktaa, jo baat shuruu big.Dii vo nahii.n darust hotii

धुर की टूटी की बूटी नहीं के हिंदी अर्थ

  • तक़दीर ही ख़राब हो तो कुछ नहीं हो सकता, जो बात शुरू बिगड़ी वो नहीं दरुस्त होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُوٹی

پھول پتی جو کپڑے کا کاغذ وغیرہ پر بنائی جاتی ہے

بُوٹی بُوٹی

ہر ایک بوٹی.

بُوٹی مار

sorrow, vexation, a heron, a miser.

بُوٹی دار

جس پر بوٹیاں بنی یا کڑھی ہوں (کپڑا یا یو کوئی اور چیز)

بُوٹی جَڑی

دوا کی بوٹی، وہ پودا یا اس کا کوئی حصہ جو دوا یا کیمیا سازی میں استعمال ہو

بُوٹی اُڑْنا

کپڑے وغیرہ پر بنی ہوئی پھول پتی کا نشان مٹ جانا.

بُوٹی بولْنا

(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).

بُوٹی بَنانا

کپڑے وغیرہ پر گل کاری کرنا.

بُوٹی سُنگھانا

جادو کی بوٹی سن٘گھا کے مسحور کرلینا ، بہلا کر یا جادو منتر سے اپنا ہم خیال اور مطیع بنالینا.

بُوٹی کا پُکارنا

(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).

بِرْہَمی بُوٹی

ایک جن٘گلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھان٘ک کا پھول بین٘گنی اور ذائقہ کڑوا کسیلا ہوتا ہے

مَہا دیو بُوٹی

مہادیو کی بوٹی

تِکّا بُوٹی ہو جانا

۔لازم۔

چاند بُوٹی

ایک بوٹی جو اکسیر بنانے کے کام آتی ہے اور چان٘دنی میں اس کے پھول کھلتے ہیں.

کَھٹّی بُوٹی

ایک چھوٹے گول پتوں والی بوٹی جس کے پتّے کھٹے ہوتے ہیں.

چھوٹی بُوٹی

چھوٹا پودا، جڑی بوٹی.

جِیوَن بُوٹی

ایک پودا یا بوٹی، سنجیونی، ایک قسم کی خیالی اور من گھڑت جڑی بوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ مرے ہوئے انسان کو زندہ کردیتی ہے، مردہ کو زندگی بخش دیتی ہے

پِیلی بُوٹی

ایک پودے کا نام کو زرد رنْگ کا ہوتا ہے ، رک : آکاس بیل .

جَڑی بُوٹی

کسی پودے کی جڑ اور اس کے پتے وغیرہ جو دواؤں میں کام آتے ہیں، وہ پودے جن کی شاخیں ہر سال سوکھ کر جھڑ جاتی ہیں جڑی بوٹی (ہرب) کہلاتے ہیں

نَنگا بُوٹی

بالکل برہنہ ؛ (مجازاً) نہایت مفلس

پَکّی بُوٹی

۔ شہر والوں کی بوٹی۔

جھاڑی بُوٹی

چھوٹی پیڑ اور بوٹے ، جھڑ بیری کی قسم کے پودے.

بِچھو بُوٹی

رک : بچھو نمبر ۲

مَکّھی بُوٹی

کڑھت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیوں والا ایک باریک کپڑا ، ایک طرح کی چکن ۔

بَدُّو بُوٹی

ایک گرم تاثیر رکھنے والی جنگلی بوٹی

سَمَنْدَری بُوٹی

بحری گھاس یا نرسل ، سمندری کائی ، انگ : Sea Weeds

چِینگا بُوٹی

انڈے سے نکلا ہوا بے بال و پر کا بچہ.

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

چَنْدَن بُوٹی

ایک روئیدگی جو ترکاری اور ادویات میں مستعمل ہے

فَرِید بُوٹی

ایک بوٹی جس سے پانی جم جاتا ہے فسادِ بَلغم و صفرا کو دفع کرتی ہے، دق کے مرض میں مفید ہے

شِیو بُوٹی

(ہندو) شیوجی سے منسوب ایک پودا جس کا رس ہندو بطور تبرک استعمال کرتے ہیں، سوم، بھنگ

بَھنگ بُوٹی

بھنگ (۱) (رک) کا پودا .

فَرْدی بُوٹی

چھوٹی چھوٹی بوٹیاں جو رضائی کے ابرے پر یا اور کسی کپڑے پر ایک دوسرے کے متصل بناتے ہیں.

چِتاوَر بُوٹی

ایک بوٹی جو بھوپال میں پیدا ہوتی ہے ، لاط : Sinicia Angulos

جِمْسَن بُوٹی

ایک قسم کی بوٹی جس کے قیف نما سفید پھول اور خاردار پھل ہوتے ہیں

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہ مِلْنا

مرجانا ، موت آجانا.

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

کایا پَلَٹْ بُوٹی

ایک خیال یا افسانوی بوٹی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے کھانے سے یا جسم پر بان٘دھ لینے سے جسم کی ہیئت تبدیل ہو جاتی ہے

نارُو کی بُوٹی

ایک بوٹی زمین سے چار اُنگل بلند ہوتی ہے ، شاخیں تار کی طرح باریک جن کے دونوں جناب روئیں دار اور پھول گلابی رنگ کا چھوٹا ہوتا ہے ، تخم دان دھنیے کے دانے کی شکل کا لیکن دھنیے سے چھوٹا ہوتا ہے ، نارو کے مرض کی ایک مفید دوا کے طور پر مستعمل ۔

گُل بُوٹی چھینٹ

(چھیپکاری) گلاب کے پھول یا سُرخ پھول اور سبز یا سیاہ زمین میں چھیپی ہوئی چھین٘ٹ .

بے حَیا بُوٹی

نہایت بے شرم عورت

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

جھاڑی بُوٹی کا بیر

جنگلی بیر ، کنار صحرائی.

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

جُڑْتی نَہِیں ہے دَھور کی ٹُوٹی ، دَھری رہے سَب دارو بُوٹی

جسکو خدا تباہ کرے ، اس کا کوئی مددگار نہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone