تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور کے معانیدیکھیے

دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور

dhii marii ja.nvaa.ii chor , u.D ga.ii.n tiitariyaa.n u.D ga.e morधी मरी जँवाई चोर , उड़ गईं तीतरियाँ उड़ गए मोर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور کے اردو معانی

  • داماد کی قدر اور آؤ بھگت بیٹی کی زندگی تک رہتی ہے .

Urdu meaning of dhii marii ja.nvaa.ii chor , u.D ga.ii.n tiitariyaa.n u.D ga.e mor

  • Roman
  • Urdu

  • daamaad kii qadar aur aa.o bhagat beTii kii zindgii tak rahtii hai

धी मरी जँवाई चोर , उड़ गईं तीतरियाँ उड़ गए मोर के हिंदी अर्थ

  • दामाद की क़दर और आओ भगत बेटी की ज़िंदगी तक रहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھی مَری جَنوائی چور ، اُڑ گَئِیں تِیتَریاں ، اُڑ گئے مور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone