تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھی چھوڑ داماد پیارا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھی چھوڑ داماد پیارا کے معانیدیکھیے

دِھی چھوڑ داماد پیارا

dhii chho.D daamaad pyaaraaधी छोड़ दामाद प्यारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دِھی چھوڑ داماد پیارا کے اردو معانی

  • بیٹی کی نسبت داماد کی زیا دہ خاطر ہوتی ہے تاکہ ان کی بیٹی کو خوش رکھے
  • بیٹی کی شادی کے بعد داماد کی آؤ بھگت زیادہ ہو جاتی ہے
  • یہ ایک آسان بیانیہ بھی ہو سکتا ہے کہ لڑکی سے داماد پیارا ہوتا ہے، وہ لڑکے کی جگہ لے لیتا ہے

Urdu meaning of dhii chho.D daamaad pyaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • beTii kii nisbat daamaad kii zyaadaa Khaatir hotii hai taaki un kii beTii ko Khush rakhe
  • beTii kii shaadii ke baad daamaad kii aa.o bhagat zyaadaa ho jaatii hai
  • ye ek aasaan byaaniyaa bhii ho saktaa hai ki la.Dkii se daamaad pyaaraa hotaa hai, vo la.Dke kii jagah le letaa hai

धी छोड़ दामाद प्यारा के हिंदी अर्थ

  • बेटी को खुश रखने के लिए बेटी की तुलना में दामाद की अधिक आवभगत होती है
  • बेटी के विवाह के बाद दामाद की आवभगत अधिक हो जाती है
  • यह एक सहज उक्ति भी हो सकती है कि लड़की से दामाद प्यारा होता है, वह लड़के का स्थान ले लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھی چھوڑ داماد پیارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھی چھوڑ داماد پیارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone