تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن کا دَھن گیا اور مِیت کی مِیت گئی" کے متعقلہ نتائج

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن کا دَھن گیا اور مِیت کی مِیت گئی کے معانیدیکھیے

دَھن کا دَھن گیا اور مِیت کی مِیت گئی

dhan kaa dhan gayaa aur miit kii miit ga.iiधन का धन गया और मीत की मीत गई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَھن کا دَھن گیا اور مِیت کی مِیت گئی کے اردو معانی

  • روپیہ بھی گیا اور دوست بھی گیا، اگر دوست کو قرضہ دو تو یہی ہوتا ہے
  • اپنے دوست کو پیسہ ادھار دینے کے بعد واپس نہ ملنے پر اس کہاوت کا استعمال ہوتا ہے

    مثال مِیت= دوستی

Urdu meaning of dhan kaa dhan gayaa aur miit kii miit ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • rupyaa bhii gayaa aur dost bhii gayaa, agar dost ko qarzaa do to yahii hotaa hai
  • apne dost ko paisaa udhaar dene ke baad vaapis na milne par is kahaavat ka istimaal hotaa hai

धन का धन गया और मीत की मीत गई के हिंदी अर्थ

  • रुपया भी गया और मित्र भी गया, यदि मित्र को क़र्ज़ा दो तो यही होता है
  • अपने मित्र को पैसा उधार देने के बाद वापस न मिलने पर इस कहावत का प्रयोग होता है

    विशेष मीत= मित्रता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

खाल उतारना, पुराने ज़माने में एक सज़ा यह भी थी कि ज़िदा आदमी की खाल उतार दी जाती थी और इस तरह वह बड़े कष्ट से मारा जाता था, यह काम सल्लाखी कहलाता था।

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن کا دَھن گیا اور مِیت کی مِیت گئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن کا دَھن گیا اور مِیت کی مِیت گئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone