تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلَیت" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلَیت

وہ شخص جو ڈھال تلوار بان٘دھے رہے، سِپَر بند

ڈَھلَیتی

ڈھلیت کا کام ، ڈھلیت کا عہدہ یا نوکری

ڈَھلَت

سان٘چے میں ڈھلی ہوئی چیز کی ساخت، بناوٹ

ڈَھلَتْیا

رک : ڈَھلَیَا جو زیادہ مستعمل ہے

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْتی چھاؤں

ہر لحظہ زائل ہونے والی اور ناپائدار چیز کی نسبت بولتے ہیں

ڈَھلتا دِن

زوال کا وقت، تیسرے پہر کا وقت جب سورج غروب کے طرف مائل ہو

ڈَھلْتی زِنْدَگی

اَدھیڑ عمر

ڈَھلتی جوانی

رُخصتِ شباب، اُترتا شباب، ادھیڑ عمری کا آغاز

ڈُھلْتا پانسا

مذبذب ، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو ، مُتلَون مزاج ، تھالی کا بین٘گن

ڈَھلْتی رات

گُزرتی ہوئی رات.

ڈَھلْتی پِھرتی چھانْو

the changeable state of worldly matters, vicissitudes of life

ڈَھلْتی پِھرتی چھایا

the changeable state of worldly matters, vicissitudes of life

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں

shifting and moving shadow

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

ڈھول تاشے بَجانا

خوشی کا اظہار کرنا.

ڈھال تَلوار سرہانے اَور چُوتَر بَندی خانے

بُزدل کی نِسبت کہتے ہیں، ہتھیار تو پاس میں ہے، مگر لڑنے کی ہمت نہیں

ڈھال تلوار سرہانے اور چور بندی خانے

بُزدل کی نِسبت کہتے ہیں، ہتھیار تو پاس میں ہے، مگر لڑنے کی ہمت نہیں

دَہَل اُٹھْنا

سہم جانا، ڈر جانا، کانپ اٹھنا

ڈھول ٹھونکْنا

زور زور سے ڈھول بجانا ، ڈھول پیٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلَیت کے معانیدیکھیے

ڈَھلَیت

Dhalaitढलैत

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ڈَھلَیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو ڈھال تلوار بان٘دھے رہے، سِپَر بند
  • گاؤں کا چوکیدار، فوجی جو ڈھال، شمشیر سے مُسَلّح ہو، ڈھلائی کا کام کرنے والا، سان٘چے میں ڈھالنے والا

Urdu meaning of Dhalait

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo Dhaal talvaar baandhe rahe, supar band
  • gaanv ka chaukiidaar, faujii jo Dhaal, shamshiir se musallah ho, Dhalaa.ii ka kaam karne vaala, saanche me.n Dhaalne vaala

English meaning of Dhalait

Noun, Masculine

  • attendant armed with sword and buckler

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھلَیت

وہ شخص جو ڈھال تلوار بان٘دھے رہے، سِپَر بند

ڈَھلَیتی

ڈھلیت کا کام ، ڈھلیت کا عہدہ یا نوکری

ڈَھلَت

سان٘چے میں ڈھلی ہوئی چیز کی ساخت، بناوٹ

ڈَھلَتْیا

رک : ڈَھلَیَا جو زیادہ مستعمل ہے

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْتی چھاؤں

ہر لحظہ زائل ہونے والی اور ناپائدار چیز کی نسبت بولتے ہیں

ڈَھلتا دِن

زوال کا وقت، تیسرے پہر کا وقت جب سورج غروب کے طرف مائل ہو

ڈَھلْتی زِنْدَگی

اَدھیڑ عمر

ڈَھلتی جوانی

رُخصتِ شباب، اُترتا شباب، ادھیڑ عمری کا آغاز

ڈُھلْتا پانسا

مذبذب ، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو ، مُتلَون مزاج ، تھالی کا بین٘گن

ڈَھلْتی رات

گُزرتی ہوئی رات.

ڈَھلْتی پِھرتی چھانْو

the changeable state of worldly matters, vicissitudes of life

ڈَھلْتی پِھرتی چھایا

the changeable state of worldly matters, vicissitudes of life

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں

shifting and moving shadow

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

ڈھول تاشے بَجانا

خوشی کا اظہار کرنا.

ڈھال تَلوار سرہانے اَور چُوتَر بَندی خانے

بُزدل کی نِسبت کہتے ہیں، ہتھیار تو پاس میں ہے، مگر لڑنے کی ہمت نہیں

ڈھال تلوار سرہانے اور چور بندی خانے

بُزدل کی نِسبت کہتے ہیں، ہتھیار تو پاس میں ہے، مگر لڑنے کی ہمت نہیں

دَہَل اُٹھْنا

سہم جانا، ڈر جانا، کانپ اٹھنا

ڈھول ٹھونکْنا

زور زور سے ڈھول بجانا ، ڈھول پیٹنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone