تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑی دَھڑی کَرکے" کے متعقلہ نتائج

دُہْرا دُہْرا کَر

بے ضرورت کسی بات کو بار بار کہنا

ہَنس ہَنس کَر دُہرا ہونا

رک : ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑنا ۔

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑا

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑی

کھول گھڑا، کر دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

کھول گھڑا، کر بے دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

ٹَکے دَھڑی کَر دینا

بہت سستا بیچنا (دو پیسے کے بدلے میں دھڑی بھر یعنی پانچ سیر چیز دینا)

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

کَرا دَھرا

رک : کیا دھرا، افعال؛ کام .

دِھرا دِھرا کَر مارْنا

ڈرا ڈرا کر جان نکالْنا .

کیا دِہاڑا کَر رَکھا ہے

بُری گت بنا رکھی ہے ، کیا حال کر رکھا ہے.

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

سب کا سب فروخت کرنا ، تیزی سے بیچنا.

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا

سب کا سب فروخت ہو جانا ، بہت جلد بک جانا .

دَھڑی دَھڑی کَرکے

بہت زیادہ، بکثرت، بڑی مقدار میں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑی دَھڑی کَرکے کے معانیدیکھیے

دَھڑی دَھڑی کَرکے

dha.Dii dha.Dii karkeधड़ी धड़ी करके

مادہ: دَھڑی

  • Roman
  • Urdu

دَھڑی دَھڑی کَرکے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہت زیادہ، بکثرت، بڑی مقدار میں

Urdu meaning of dha.Dii dha.Dii karke

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa, bakasrat, ba.Dii miqdaar me.n

English meaning of dha.Dii dha.Dii karke

Adverb

  • in large quantity

धड़ी धड़ी करके के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बहुत ज़्यादा, बड़ी मात्रा में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُہْرا دُہْرا کَر

بے ضرورت کسی بات کو بار بار کہنا

ہَنس ہَنس کَر دُہرا ہونا

رک : ہنس ہنس کر پیٹ میں بل پڑنا ۔

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑا

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑی

کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.

کھول گھڑا، کر دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

کھول گھڑا، کر بے دھڑا

گھڑا کھول کر جلدی سامان دے

ٹَکے دَھڑی کَر دینا

بہت سستا بیچنا (دو پیسے کے بدلے میں دھڑی بھر یعنی پانچ سیر چیز دینا)

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

آبْ آبْ کَر مَر گَئے سِرہانے دَھرا رَہا پانی

اکڑ کر بولنا، شان دکھانے یا شیخی بگھارنے کے لئے ایسی زبان میں بولنا جو دوسروں کی سمجھ میں نہ آئے

کَرا دَھرا

رک : کیا دھرا، افعال؛ کام .

دِھرا دِھرا کَر مارْنا

ڈرا ڈرا کر جان نکالْنا .

کیا دِہاڑا کَر رَکھا ہے

بُری گت بنا رکھی ہے ، کیا حال کر رکھا ہے.

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

سب کا سب فروخت کرنا ، تیزی سے بیچنا.

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا

سب کا سب فروخت ہو جانا ، بہت جلد بک جانا .

دَھڑی دَھڑی کَرکے

بہت زیادہ، بکثرت، بڑی مقدار میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑی دَھڑی کَرکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑی دَھڑی کَرکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone