تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھچَر قائِم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

قِیام کَرْنا

کسی مقام پر اترنا، ٹھہرنا، فروکش ہونا، سکونت اختیار کرنا، رہنا سہنا

قایَم کَرْنا

جاری کرنا.

قائِم کَرْنا

بنیاد ڈالنا، آغاز کرنا

وِفاق قائِم کَرنا

اتحاد قائم کر لینا ، آپس میں متحد ہو جانا ، اتحاد میں شامل ہو جانا

وَضْع قائِم کَرنا

پرانے چلن کو اپنائے رکھنا ، روایت کو جاری رکھنا ، ایک سا چلن اختیار کرنا

دَعْوَت قائم کَرْنا

کسی تحریک یا عقیدہ کی طرف بُلانا یا رغبت دِلانا

نَظائِر قائِم کَرنا

دوسروں کے لیے مثالیں قائم کرنا ؛ مشعل ِراہ ہونا

نَقْش قائِم کَرنا

اثر قائم کرنا ، اثر انداز ہونا ، اثر چھوڑنا ۔

پاوں قائِم کَرْنا

ایک جگہ مقرر کرنا ، کوئی نئی تجویز پاس کرنا

چاندَہ قایَم کَرنا

(کاشت کاری) رک : چان٘دہ لگانا معنی نمبر ۲ ۔

صَفیں قائِم کَرْنا

قطاریں لگانا ، صف بستہ ہونا۔

نَقشَہ قائِم کَرنا

تصور قائم کرنا ، (ذہن میں) خاکہ بنانا.

عُنْوان قائِم کَرْنا

عنوان مقرر کرنا، عنوان تجویز کرنا

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

نَئے مِعیار قائِم کَرنا

نئے معیار بنانا، ازسرنو معیار بندی کرنا

ڈَیم قائِم کَرْنا

بند بنانا ، راہ مسدود کرنا .

یادْگار قائِم کَرْنا

کوئی عمارت یا ادارہ وغیرہ نشانی یا یاد تازہ رکھنے کے لیے تعمیر کرنا، یادگار بنانا

قائِم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

نَماز قائِم کَرنا

نماز ادا کرنا ، نماز پڑھنا ، نماز کو تمام شرائط کے ساتھ ادا کرنا ۔

سیل قائِم کَرْنا

شعبہ بنانا ، محکمہ قائم کرنا ۔

حَد قائِم کَرْنا

کسی کام کو کرنے کے لئے حدود قائم کرنا

قائِم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

نَظم قائِم کَرنا

انتظام و انصرام کرنا ، بندوبست کرنا ، تنظیم پیدا کرنا

مَرْکَز قائِم کَرنا

مرکز بنانا

مُحاذ قائم کَرنا

کسی کے مقابلے کے لیے ساز و سامان تیارکرنا ، مورچہ بندی کرنا ؛ مخالفت کرنا ۔

لَنگَر قائِم کَرْنا

قدم جما کر کھڑا ہونا

قایَم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

تَنْقِیحات قائِم کَرنا

frame or lay down issues

ریکارْڈ قائِم کَرْنا

غیر معمولی مثال قائم کرنا.

رِکارْڈ قائم کَرْنا

رِکارڈ توڑنا ، کسی پرانی کاگزاری سے بڑھ کر کام انجام دینا.

مِیزان قائِم کَرنا

معیار مقرر کرنا، کسوٹی بنانا

قایَم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

رِشْتَہ قائِم کَرْنا

تعلق پیدا کرنا

نُطْفَہ قائِم کَرنا

حمل ٹھہرانا ۔

کُلِّیَّہ قائِم کَرنا

جامع اُصول بنانا ، سب پر حاوی طرِیقے وضع کرنا .

ساکھ قائِم کَرْنا

ساکھ بنانا.

ناتا قائِم کَرنا

رک : ناتا جوڑنا ۔

ڈَھچَر قائِم کَرْنا

طریقہ اختیار کرنا ، وضع اختیار کرنا

نِصاب قائِم کَرنا

تعلیم کے لیے کتابوں اور اسباق کا تعین کرنا ، نصاب سازی۔

پَہْرا قائِم کَرْنا

رک : پہرا بٹھانا.

رابطَہ قائِم کَرْنا

تعلق پیدا کرنا، میل جول بڑھانا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُحاکَمَہ قائِم کَرْنا

فیصلہ کروانا ، انصاف طلبی ۔

نَمْبَر پَر قائِم کَرنا

۔یکطرفہ خارج شدہ مقدمہ یا درخواست کو بحال کرنا۔

منڈی قائم کرنا

منڈی کا کاروبار شروع کرنا، بازار لگنا

سُرْخی قائِم کَرنا

عنوان مقرر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھچَر قائِم کَرْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھچَر قائِم کَرْنا

Dhachar qaa.im karnaaढचर क़ाइम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈَھچَر قائِم کَرْنا کے اردو معانی

  • طریقہ اختیار کرنا ، وضع اختیار کرنا

Urdu meaning of Dhachar qaa.im karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tariiqa iKhatiyaar karnaa, vazaa iKhatiyaar karnaa

ढचर क़ाइम करना के हिंदी अर्थ

  • विधि अपनाना, एक रूप अपनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِیام کَرْنا

کسی مقام پر اترنا، ٹھہرنا، فروکش ہونا، سکونت اختیار کرنا، رہنا سہنا

قایَم کَرْنا

جاری کرنا.

قائِم کَرْنا

بنیاد ڈالنا، آغاز کرنا

وِفاق قائِم کَرنا

اتحاد قائم کر لینا ، آپس میں متحد ہو جانا ، اتحاد میں شامل ہو جانا

وَضْع قائِم کَرنا

پرانے چلن کو اپنائے رکھنا ، روایت کو جاری رکھنا ، ایک سا چلن اختیار کرنا

دَعْوَت قائم کَرْنا

کسی تحریک یا عقیدہ کی طرف بُلانا یا رغبت دِلانا

نَظائِر قائِم کَرنا

دوسروں کے لیے مثالیں قائم کرنا ؛ مشعل ِراہ ہونا

نَقْش قائِم کَرنا

اثر قائم کرنا ، اثر انداز ہونا ، اثر چھوڑنا ۔

پاوں قائِم کَرْنا

ایک جگہ مقرر کرنا ، کوئی نئی تجویز پاس کرنا

چاندَہ قایَم کَرنا

(کاشت کاری) رک : چان٘دہ لگانا معنی نمبر ۲ ۔

صَفیں قائِم کَرْنا

قطاریں لگانا ، صف بستہ ہونا۔

نَقشَہ قائِم کَرنا

تصور قائم کرنا ، (ذہن میں) خاکہ بنانا.

عُنْوان قائِم کَرْنا

عنوان مقرر کرنا، عنوان تجویز کرنا

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

نَئے مِعیار قائِم کَرنا

نئے معیار بنانا، ازسرنو معیار بندی کرنا

ڈَیم قائِم کَرْنا

بند بنانا ، راہ مسدود کرنا .

یادْگار قائِم کَرْنا

کوئی عمارت یا ادارہ وغیرہ نشانی یا یاد تازہ رکھنے کے لیے تعمیر کرنا، یادگار بنانا

قائِم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

نَماز قائِم کَرنا

نماز ادا کرنا ، نماز پڑھنا ، نماز کو تمام شرائط کے ساتھ ادا کرنا ۔

سیل قائِم کَرْنا

شعبہ بنانا ، محکمہ قائم کرنا ۔

حَد قائِم کَرْنا

کسی کام کو کرنے کے لئے حدود قائم کرنا

قائِم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

نَظم قائِم کَرنا

انتظام و انصرام کرنا ، بندوبست کرنا ، تنظیم پیدا کرنا

مَرْکَز قائِم کَرنا

مرکز بنانا

مُحاذ قائم کَرنا

کسی کے مقابلے کے لیے ساز و سامان تیارکرنا ، مورچہ بندی کرنا ؛ مخالفت کرنا ۔

لَنگَر قائِم کَرْنا

قدم جما کر کھڑا ہونا

قایَم مَقام کَرْنا

اپنی مرضی اور خوشی سے کسی بادشاہ کا اپنا جانشین اور نائب بنانا ، بادشاہ کا اپنی مرضی سے ولی عہد مقرر کرنا.

تَنْقِیحات قائِم کَرنا

frame or lay down issues

ریکارْڈ قائِم کَرْنا

غیر معمولی مثال قائم کرنا.

رِکارْڈ قائم کَرْنا

رِکارڈ توڑنا ، کسی پرانی کاگزاری سے بڑھ کر کام انجام دینا.

مِیزان قائِم کَرنا

معیار مقرر کرنا، کسوٹی بنانا

قایَم مَقامی کَرْنا

نیابت کرنا ، کسی کے عوض میں کام کرنا ، کسی کی جگہ کام کرنا.

رِشْتَہ قائِم کَرْنا

تعلق پیدا کرنا

نُطْفَہ قائِم کَرنا

حمل ٹھہرانا ۔

کُلِّیَّہ قائِم کَرنا

جامع اُصول بنانا ، سب پر حاوی طرِیقے وضع کرنا .

ساکھ قائِم کَرْنا

ساکھ بنانا.

ناتا قائِم کَرنا

رک : ناتا جوڑنا ۔

ڈَھچَر قائِم کَرْنا

طریقہ اختیار کرنا ، وضع اختیار کرنا

نِصاب قائِم کَرنا

تعلیم کے لیے کتابوں اور اسباق کا تعین کرنا ، نصاب سازی۔

پَہْرا قائِم کَرْنا

رک : پہرا بٹھانا.

رابطَہ قائِم کَرْنا

تعلق پیدا کرنا، میل جول بڑھانا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُحاکَمَہ قائِم کَرْنا

فیصلہ کروانا ، انصاف طلبی ۔

نَمْبَر پَر قائِم کَرنا

۔یکطرفہ خارج شدہ مقدمہ یا درخواست کو بحال کرنا۔

منڈی قائم کرنا

منڈی کا کاروبار شروع کرنا، بازار لگنا

سُرْخی قائِم کَرنا

عنوان مقرر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھچَر قائِم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھچَر قائِم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone