تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھار تَلے لانا" کے متعقلہ نتائج

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

قَلو پَطْرَہ

Cleopatra- allusion

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

جَنْم پَتّرا

جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

سونے کا پَترا

gold foil

اردو، انگلش اور ہندی میں دھار تَلے لانا کے معانیدیکھیے

دھار تَلے لانا

dhaar tale laanaaधार तले लाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دھار تَلے لانا کے اردو معانی

  • (تلواریا کسی اور دھار ہتھیار سے) حملہ کرنا یا کرانا ، قتل کرنا یا کرانا ، غنیم کی فوج کبھی کبھی سرِ راہ صورت دکھتی اور شوخی کرتی ... اور اپنے آدمیوں کی ایک جماعت کو تلوار و سنان کی دھروں تلے لتی اور برق کردار فرار کرتی.

Urdu meaning of dhaar tale laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (talvaar ya kisii aur dhaar hathiyaar se) hamla karnaa ya karaana, qatal karnaa ya karaana, Ganiim kii fauj kabhii kabhii sar-e-raah suurat dikhtii aur shoKhii kartii ... aur apne aadmiiyo.n kii ek jamaat ko talvaar-o-snaan kii dharo.n tale latii aur barq kirdaar faraar kartii

धार तले लाना के हिंदी अर्थ

  • (तलवार या किसी और धारदार हथियार से) हमला करना या कराना, आक्रमण करना या कराना, क़त्ल करना या कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتْرا

پتا، ورق

پَتْراوَلی

پتوں کی قطار، گیرو، پتر رچنا جو پرانے زمانے میں عورتوں کے من٘ہ پر حسن بڑھانے کے لیے لگاتے تھے

پَتْرانگ

رک : پَتْران٘ک ؛ لال چندن ؛ پتن٘گ ؛ بَکّم ؛ بھوج پتر ؛ کَمَل گَٹّا .

پَتْرانک

پتوں کی گودی ، پھول کا وہ حصہ جہاں مٹھاس ہوتی ہے ، بیج کا حصہ .

پَتْرا نُما پَتّا

دو دھاری شکل کا لمبا پتا، جیسے: سکھ داس، نرگس وغیرہ کا پتا

قَلو پَطْرَہ

Cleopatra- allusion

بھینٹ پَتْرا

وہ دستاویز جو بکرے کی بھین٘ٹ کے وقت دی جائے.

جَنْم پَتّرا

جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

تالِیس پَتْرا

رک : تالشپتری .

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

سونے کا پَترا

gold foil

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھار تَلے لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھار تَلے لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone