تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے" کے متعقلہ نتائج

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے کے معانیدیکھیے

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے

dekhiye uu.nT kis karvaT baiThtaa haiदेखिए ऊँट किस करवट बैठता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے کے اردو معانی

  • دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

Urdu meaning of dekhiye uu.nT kis karvaT baiThtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • dekhi.e anjaam kyaa ho, Khudaa maaluum kiya natiija niklegaa

देखिए ऊँट किस करवट बैठता है के हिंदी अर्थ

  • देखिए अंजाम क्या हो, ख़ुदा मालूम क्या परिणाम निकलेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

تاشَہ نَواز

تاشہ بجانے والا ۔

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

تاشَہ کَڑَکْنا

بہت زور سے تاشہ بجنا ، تاشے سے زور کی آواز نکلنا ۔

تاشَہ بَجْنا

تاشے پر ضرب پڑنے سے آواز نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone