تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد" کے متعقلہ نتائج

چار تَن

آگ پانی ہوا مٹی جو جسم کے اجزائے ترکیبی ہیں ؛ جسم ، زندگی .

چار تِنْکے

(کنایۃً) ذرا سا ساز و سامان ، تھوڑا سا اسباب ، نہ ہونے کے برابر ، بہت ہی معمولی .

چِڑی تَن

(تاش) تاش کے پتوں میں سے وہ پتے جن پر سیاہ پتیا پھول ہوتا ہے، اس کی صورت چڑے سے ملتی جلتی ہوتی ہے.

چار دَہ تَن

رک : چار دہ (ب) .

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

چار اَفِیمی اور تِین حُقّے

جھگڑے کی بات ہے

چار اَفِیمی اور تِین حُقّہ

جھگڑے کی بات ہے

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پِٹنا، چار کا سِیاپا

تِین چار

چند، معدودے چند، تھوڑے

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سَت رچے اور کوکَھن اپُجیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

دیکھو مِیاں کے چَھند بَند ، پھاٹا جامَہ تِین بَنْد

انکی شیخی دیکھو اور ذلیل حرکت دیکھو

پلنگ تین چور

ایک صورت کو کبہ جو ستارۂ قطب کے نزدیک ہے، دب اکبر ، بنات النعش۔

سَبھا بِگاڑیں تِین جَنیں ، چُگَل ، چُوتیا ، چور

چغل خور ، بیوقوف اور چور پنچایت کی بدنامی کا باعث ہوتے ہیں

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے

جو شخص بے ایمانی کرے ہر قدم پر دھوکا دیتا ہے یعنی تولے تو کم تولتا ہے کھوٹا سودا کرتا ہے روکن کو پاسنگ بتاتا ہے

پاسنگ کا چور تین جگہ دنڈائے، جھکتا تولے رونگن دے پاسنگ دکھائے

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں کوی، سِنْگھ، سَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں ساگَر، سِنْگھ، کَپُوت

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد کے معانیدیکھیے

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

dekhaa teraa chha.nd band phuTaa jaama tiin bandदेखा तेरा छंद बंद फुटा जामा तीन बंद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد کے اردو معانی

  • فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

Urdu meaning of dekhaa teraa chha.nd band phuTaa jaama tiin band

  • Roman
  • Urdu

  • fareb khul gayaa, Gariib aadamii aur baankpan, Gariibii me.n shekhii aur baankpan

देखा तेरा छंद बंद फुटा जामा तीन बंद के हिंदी अर्थ

  • फ़रेब खुल गया, ग़रीब आदमी और बाँकपन, ग़रीबी में शेखी और बाँकपन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چار تَن

آگ پانی ہوا مٹی جو جسم کے اجزائے ترکیبی ہیں ؛ جسم ، زندگی .

چار تِنْکے

(کنایۃً) ذرا سا ساز و سامان ، تھوڑا سا اسباب ، نہ ہونے کے برابر ، بہت ہی معمولی .

چِڑی تَن

(تاش) تاش کے پتوں میں سے وہ پتے جن پر سیاہ پتیا پھول ہوتا ہے، اس کی صورت چڑے سے ملتی جلتی ہوتی ہے.

چار دَہ تَن

رک : چار دہ (ب) .

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

چار اَفِیمی اور تِین حُقّے

جھگڑے کی بات ہے

چار اَفِیمی اور تِین حُقّہ

جھگڑے کی بات ہے

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پِٹنا، چار کا سِیاپا

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

تِین چار

چند، معدودے چند، تھوڑے

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سَت رچے اور کوکَھن اپُجیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

دیکھو مِیاں کے چَھند بَند ، پھاٹا جامَہ تِین بَنْد

انکی شیخی دیکھو اور ذلیل حرکت دیکھو

پلنگ تین چور

ایک صورت کو کبہ جو ستارۂ قطب کے نزدیک ہے، دب اکبر ، بنات النعش۔

سَبھا بِگاڑیں تِین جَنیں ، چُگَل ، چُوتیا ، چور

چغل خور ، بیوقوف اور چور پنچایت کی بدنامی کا باعث ہوتے ہیں

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

پاسنگ کا چور تین جگہ ڈنڈائے، جھکتا تولے روکن دے پاسنگ دکھائے

جو شخص بے ایمانی کرے ہر قدم پر دھوکا دیتا ہے یعنی تولے تو کم تولتا ہے کھوٹا سودا کرتا ہے روکن کو پاسنگ بتاتا ہے

پاسنگ کا چور تین جگہ دنڈائے، جھکتا تولے رونگن دے پاسنگ دکھائے

جو شخص بے ایمانی کرے ہر قدم پر دھوکا دیتا ہے یعنی تولے تو کم تولتا ہے کھوٹا سودا کرتا ہے روکن کو پاسنگ بتاتا ہے

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں کوی، سِنْگھ، سَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں ساگَر، سِنْگھ، کَپُوت

نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone