تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِگْری یافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

یافْتَہ

پایا ہوا، حاصل کیا ہوا (خصوصاً مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل جیسے: سزایافتہ، سند یافتہ)

سَزا یافْتَہ

جو پہلے سزا پا چکا ہو، جس نے سزا پائی ہو، جس نے پہلے کسی جرم کی بنا پر سزا پائی ہو، جو جیل میں رہ چکا ہو

شُہْرَت یافْتَہ

شہور و معروف، نامور

باز یافْتہ

پھر پایا ہوا

فَیض یافْتَہ

کسی سے فائدہ پایا ہوا ، کرم سے نوازا ہوا.

تَہْذِیب یافْتَہ

تربیت یافتہ، مؤدّب، شائستہ، مہذّب، تعلیم یافتہ

شِکَسْت یافْتَہ

ہزیمت خوردہ، ہارا ہوا

قابُو یافْتَہ

صاحبِ اختیار و اقتدار.

نُمُو یافتَہ

جو نمو پا چکا ہو، جو اُگ چکا ہو، پیدا ہو جانے والا، جو ترقی پا چکا ہو، جو بڑھ چکا ہو، بالیدہ، (مجازاً) جو اپنی تکمیل میں پختہ ہو چکا ہو، بالغ

عُرُوج یافْتَہ

اوج پر پہنچا ہوا، ترقی یافتہ

وَسِیلَہ یافتَہ

جس کو ذریعہ حاصل ہو ؛ ذریعہ استعمال کرنے والا ؛ سفارش یافتہ ، با ُرسوخ ، باوسیلہ

سَنَد یافْتَہ

وہ شخص جِس کے پاس کسی مطلوبہ استعداد کا باضابطہ تصدیق نامہ یا سرٹیفکٹ ہو، مستند

لَیسَنْس یافْتَہ

وہ شخص جس کے پاس کسی چیز کا اجازت نامہ (لیسنس) ہو ، سرکاری اجازت .

وَفات یافْتَہ

मृत, मरा हुआ ।

تَعْلِیم یافْتَہ

پڑھا ہوا، تعلیم یافتہ، تمیزدار

طَلاق یافْتَہ

مطلقہ لوگ، وہ جو شادی شدہ زندگی سے الگ ہو گئے ہوں

اِنعام یافْتَہ

Rewarded, prize winner.

غَیْر تَرْبِیَت یافْتَہ

بد تہذیب، گستاخ

غَیر تَہْذِیب یافْتَہ

अ. फा. वि.–असभ्य, अशिष्ट, नामुहज्जब ।।

نَو تَعلِیم یافتَہ

نیا نیا تعلیم حاصل کیا ہوا ، حال کا پڑھا لکھا نیز جدید تعلیم حاصل کیا ہوا

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

نِیم تَعلِیم یافتَہ

تھوڑی تعلیم حاصل کیا ہوا ، نیم خواندہ ، کم پڑھا لکھا ۔

نا تَعلِیم یافْتَہ

जो पढ़ा-लिखा न हो, अशिक्षित, असभ्य, अशिष्ट, बेतमीज ।।

نَو تَشکِیل یافتَہ

جو حال ہی میں بنا ہو ، نیا نیا قائم ہونے والا ۔

نوبِل اِنْعام یافْتَہ

جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص

غَیرِ تَعْلِیم یافْتَہ

बे पढ़ा- लिखा, निरक्षर, अशिष्ट, असभ्य, उजड्ड ।

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِگْری یافْتَہ کے معانیدیکھیے

ڈِگْری یافْتَہ

degree-yaaftaडिग्री-याफ़्ता

وزن : 212212

  • Roman
  • Urdu

ڈِگْری یافْتَہ کے اردو معانی

فارسی، انگریزی - صفت

  • اعلیٰ تعلیم کے نصاب سے فیض یافتہ، بی اے پاس یا اس کے مساوی یا اعلیٰ سند رکھنے والا

Urdu meaning of degree-yaafta

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa taaliim ke nisaab se faiz yaaftaa, bii e paas ya is ke musaavii ya aalaa sanad rakhne vaala

English meaning of degree-yaafta

Persian, English - Adjective

  • degree-holder

डिग्री-याफ़्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अंग्रेज़ी - विशेषण

  • डिग्री धारक, उच्च शिक्षा पाठ्यक्रम का लाभार्थी, बी.ए. पास या इस के समकक्ष प्रमाण पत्र रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یافْتَہ

پایا ہوا، حاصل کیا ہوا (خصوصاً مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل جیسے: سزایافتہ، سند یافتہ)

سَزا یافْتَہ

جو پہلے سزا پا چکا ہو، جس نے سزا پائی ہو، جس نے پہلے کسی جرم کی بنا پر سزا پائی ہو، جو جیل میں رہ چکا ہو

شُہْرَت یافْتَہ

شہور و معروف، نامور

باز یافْتہ

پھر پایا ہوا

فَیض یافْتَہ

کسی سے فائدہ پایا ہوا ، کرم سے نوازا ہوا.

تَہْذِیب یافْتَہ

تربیت یافتہ، مؤدّب، شائستہ، مہذّب، تعلیم یافتہ

شِکَسْت یافْتَہ

ہزیمت خوردہ، ہارا ہوا

قابُو یافْتَہ

صاحبِ اختیار و اقتدار.

نُمُو یافتَہ

جو نمو پا چکا ہو، جو اُگ چکا ہو، پیدا ہو جانے والا، جو ترقی پا چکا ہو، جو بڑھ چکا ہو، بالیدہ، (مجازاً) جو اپنی تکمیل میں پختہ ہو چکا ہو، بالغ

عُرُوج یافْتَہ

اوج پر پہنچا ہوا، ترقی یافتہ

وَسِیلَہ یافتَہ

جس کو ذریعہ حاصل ہو ؛ ذریعہ استعمال کرنے والا ؛ سفارش یافتہ ، با ُرسوخ ، باوسیلہ

سَنَد یافْتَہ

وہ شخص جِس کے پاس کسی مطلوبہ استعداد کا باضابطہ تصدیق نامہ یا سرٹیفکٹ ہو، مستند

لَیسَنْس یافْتَہ

وہ شخص جس کے پاس کسی چیز کا اجازت نامہ (لیسنس) ہو ، سرکاری اجازت .

وَفات یافْتَہ

मृत, मरा हुआ ।

تَعْلِیم یافْتَہ

پڑھا ہوا، تعلیم یافتہ، تمیزدار

طَلاق یافْتَہ

مطلقہ لوگ، وہ جو شادی شدہ زندگی سے الگ ہو گئے ہوں

اِنعام یافْتَہ

Rewarded, prize winner.

غَیْر تَرْبِیَت یافْتَہ

بد تہذیب، گستاخ

غَیر تَہْذِیب یافْتَہ

अ. फा. वि.–असभ्य, अशिष्ट, नामुहज्जब ।।

نَو تَعلِیم یافتَہ

نیا نیا تعلیم حاصل کیا ہوا ، حال کا پڑھا لکھا نیز جدید تعلیم حاصل کیا ہوا

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

نِیم تَعلِیم یافتَہ

تھوڑی تعلیم حاصل کیا ہوا ، نیم خواندہ ، کم پڑھا لکھا ۔

نا تَعلِیم یافْتَہ

जो पढ़ा-लिखा न हो, अशिक्षित, असभ्य, अशिष्ट, बेतमीज ।।

نَو تَشکِیل یافتَہ

جو حال ہی میں بنا ہو ، نیا نیا قائم ہونے والا ۔

نوبِل اِنْعام یافْتَہ

جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص

غَیرِ تَعْلِیم یافْتَہ

बे पढ़ा- लिखा, निरक्षर, अशिष्ट, असभ्य, उजड्ड ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِگْری یافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِگْری یافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone