تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَرخوان بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَرخوان بَڑھانا کے معانیدیکھیے

دَسْتَرخوان بَڑھانا

dastarKHvaan ba.Dhaanaaदस्तरख़्वान बढ़ाना

محاورہ

مادہ: دَسْتَرخوان

  • Roman
  • Urdu

دَسْتَرخوان بَڑھانا کے اردو معانی

  • کھانا کھانے کے بعد دسترخوان مع ظروف وغیرہ اُٹھانا

    مثال خاصہ آیا... میں نے بھی کھایاجب دستر خوان بڑھایا اور ہاتھ دھوئے غلاموں کو رخصت دی کہ جاکر سو رہو. جب وہ کھا کر سیر ہوگئے تو دستر خوان بڑھایا گیا.

Urdu meaning of dastarKHvaan ba.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa khaane ke baad dastraKhvaan maa zaruuf vaGaira uThaanaa

English meaning of dastarKHvaan ba.Dhaanaa

  • clear the table, bring a meal to an end, remove the tablecloth

दस्तरख़्वान बढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • खाना खाने के बाद बरतन के साथ साथ मेज़पोश या दस्तर-ख़्वान आदि उठाना

    उदाहरण जब वह खाकर सो गए तो दस्तरख़्वान आगे बढ़ाया गया। ख़ासा आया...मैंने भी खाया जब दस्तरख़्वान बढ़ाया और हाथ धोए ग़ुलामों को रुख़सत दी कि जाकर सो रहो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَرخوان بَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَرخوان بَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone