تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت کَش" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت کَش کے معانیدیکھیے

دَسْت کَش

dast-kashदस्त-कश

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: دَسْت بَرْدار

  • Roman
  • Urdu

دَسْت کَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دست بردار، کسی کام سے ہاتھ کھین٘چنے والا، ترک کر دینے والا، پہلو تہی کرنے والا، کشتی کا ایک دانو جس میں حریف اگر نیچے ہو تو داہنی طرف کا بایاں ہاتھ کھینچ کر چت کیا جاتا ہے

صفت

  • ترک کردینے والا، دست بردار، پہلو تہی کرنے والا
  • کشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف اگر نیچے ہو تو داہنی طرف سے اس کا بایاں ہاتھ کھینچ کر چت کیا جاتا ہے
  • نابینا کو ہاتھ پکڑ کر چلانے والا
  • حاکم قائد، لیڈر، رہنما، بھکاری، فقیر، قیدی، اسیر
  • وہ گھوڑا جس کے گلے میں لگام ہو

شعر

Urdu meaning of dast-kash

  • Roman
  • Urdu

  • dastabardaar, kisii kaam se haath khiinchne vaala, tark kar dene vaala, pahluu tahii karne vaala, kshati ka ek daanv jis me.n hariif agar niiche ho to daahinii taraf ka baayaa.n haath khiinch kar chitt kiya jaataa hai
  • tark kardene vaala, dastabardaar, pahluu tahii karne vaala
  • kshati ka ek daanv jis me.n hariif agar niiche ho to daahinii taraf se is ka baayaa.n haath khii.n kar chitt kiya jaataa hai
  • naabiinaa ko haath paka.D kar chalaane vaala
  • haakim qaa.id, liiDar, rahnumaa, bhikaarii, faqiir, qaidii, asiir
  • vo gho.Daa jis ke gale me.n lagaam ho

English meaning of dast-kash

Noun, Masculine

  • one who withdraws or stays away, one who abstains or stops doing something
  • taken by the hand, led,oppressed, weak, a led horse, a guide (of the blind), a leader, a beggar, a captive

Adjective

  • resigning, abandoning, one who withdraws or abandons

दस्त-कश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विरक्त, बेतअल्लुक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone