تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَساتِیر" کے متعقلہ نتائج

اَدْیان

مذاہب، دین

عِلْمِ اَدْیان

دینی باتوں کا علم ، دینیات ، وہ علم جس میں مذاہبِ عالم کی تدوین ، تاریخ اور ارتقا سے بحث کی جائے .

صاحِبِ اَدْیان

مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَساتِیر کے معانیدیکھیے

دَساتِیر

dasaatiirदसातीर

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: دَسْتُور

  • Roman
  • Urdu

دَساتِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • دستور کی جمع، ضوابط وقوانین کے مجموعے، اُصول و ضوابط کے دفاتر، آئین کے مجموعے، آئین، قوانین
  • پارسیوں کی مقدس کتاب جو چودہ صحیفوں پر مشتمل ہے اور ان کے سب سے قدیم پیغمبر سے منسوب ہے

شعر

Urdu meaning of dasaatiir

  • Roman
  • Urdu

  • dastuur kii jamaa, zavaabat vaqvaaniin ke majamu.e, usol-o-zavaabat ke dafaatir, aa.iin ke majamu.e, aa.iin, qavaaniin
  • paarsiyo.n kii muqaddas kitaab jo chaudah sahiifo.n par mushtamil hai aur un ke sab se qadiim paiGambar se mansuub hai

English meaning of dasaatiir

Noun, Masculine, Plural

  • constitutions (of states or other bodies), modes, methods, copies, exemplars scrolls of rules and laws
  • title of sacred books attributed to ancient Persian prophets

दसातीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • क़ाइदे, क़ानून, रीतियाँ
  • पार्सियों की पवित्र किताब जो चौदह शास्त्रों से युक्त है और उनके सबसे पुराने पैगंबर से जुड़े हैं, पारसियों का धार्मिक ग्रंथ

دَساتِیر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدْیان

مذاہب، دین

عِلْمِ اَدْیان

دینی باتوں کا علم ، دینیات ، وہ علم جس میں مذاہبِ عالم کی تدوین ، تاریخ اور ارتقا سے بحث کی جائے .

صاحِبِ اَدْیان

مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَساتِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَساتِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone