تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک" کے متعقلہ نتائج

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک کے معانیدیکھیے

ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک

Dar na dahshat utaar phirii KHishtakडर न दहशत उतार फिरी ख़िश्तक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک کے اردو معانی

  • بے حیا ہو گئی ہے، کسی کی پرواہ نہیں رہی، کھلے بندوں گھومنے لگی
  • بے شرم عورت کے متعلق کہا جاتا ہے

Urdu meaning of Dar na dahshat utaar phirii KHishtak

  • Roman
  • Urdu

  • behaya ho ga.ii hai, kisii kii parvaah nahii.n rahii, khule bando.n ghuumne lagii
  • beshram aurat ke mutaalliq kahaa jaataa hai

डर न दहशत उतार फिरी ख़िश्तक के हिंदी अर्थ

  • निर्लज्ज हो गई है, किसी की परवाह नहीं रही, खुले बंदों घूमने लगी
  • बेशर्म स्त्री के प्रति कहा जाता है

    विशेष ख़िशतक-(फा. ख़िश्तक)= पायजामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone