تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَر گور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَر گور کَرْنا کے معانیدیکھیے

دَر گور کَرْنا

dar gor karnaaदर गोर करना

محاورہ

مادہ: دَر

  • Roman
  • Urdu

دَر گور کَرْنا کے اردو معانی

  • ہلاک کرنا، مار ڈالنا، دفن کر دینا
  • تباہ و برباد کرنا، مصیبت میں ڈالنا

Urdu meaning of dar gor karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • halaak karnaa, maar Daalnaa, dafan kar denaa
  • tabaah-o-barbaad karnaa, musiibat me.n Daalnaa

English meaning of dar gor karnaa

  • to destroy, put in a predicament
  • to inter one, to entomb, to bury a person

दर गोर करना के हिंदी अर्थ

  • हलाक करना, मार डालना, दफ़न कर देना
  • तबाह-ओ-बर्बाद करना, मुसीबत में डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَر گور کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَر گور کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone