تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

ٹھونک

ضرب، ٹھوک

ٹھونک پِیٹ

ٹھوکنے پیٹنے یا مارنے کی حرکت و کیفیت، مارپیٹ، (مجازاً) مرمت، درستی، ٹھوک پیٹ

ٹھونکْنا

ٹھوکنا

ٹھونکْنی

ٹھون٘کنے کا اوزار ، ایک طرح کا ہتھوڑا .

ٹھونک ڈالْنا

(رک) ٹھون٘کنا .

ٹھونک بَجا کَر

رک : ٹھوک بجا کر

ٹھونک دینا

ٹھونکنا

ٹھونْک بَجا کے

after careful examination or scrutiny

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

fine, impose a fine or penalty

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

fine, impose a fine or penalty

پِیٹْھیا ٹھونک

پاس پاس ، قریب قریب ؛ مضبوطی سے ، کس کر ، جکڑ کر ؛ ٹھون٘ک کر ، کوٹ کر بٹھایا ہوا میخ وغیرہ کے پھن٘سانے کا عمل

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ کَھڑا ہونا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

خَم ٹھونک کَر سامنے آنا

challenge, be ready to give a fight

مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں

ادنیٰ سے ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ جانا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

خَم ٹھونک کَر مَیدان میں اُتَرنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

خَم ٹھونک کَر مَیدان میں آنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

خَم ٹھونک کے مَیدان میں اُتَرنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

ماتھا ٹھونک لینا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

کسی بڑے معاملے میں بے سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا جاتا.

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں کے معانیدیکھیے

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

dam.Dii kii haa.nDii lete hai.n to use bhii Tho.nk bajaa kar lete hai.nदमड़ी की हाँडी लेते हैं तो उसे भी ठोंक बजा कर लेते हैं

نیز : دَمْڑی کی ہَنْڈِیا لیتے ہیں تو ٹھوک بَجا کَر لیتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں کے اردو معانی

  • کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

Urdu meaning of dam.Dii kii haa.nDii lete hai.n to use bhii Tho.nk bajaa kar lete hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii maamuulii chiiz bhii lo to achchhii tarah jaanch kar lo, har kaam soch samajh kar karnaa chaahi.e

English meaning of dam.Dii kii haa.nDii lete hai.n to use bhii Tho.nk bajaa kar lete hai.n

  • even a minor transaction requires circumspection

दमड़ी की हाँडी लेते हैं तो उसे भी ठोंक बजा कर लेते हैं के हिंदी अर्थ

  • कोई साधारण वस्तु भी लो तो अच्छी तरह जाँच कर लो, हर काम सोच समझ कर करना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھونک

ضرب، ٹھوک

ٹھونک پِیٹ

ٹھوکنے پیٹنے یا مارنے کی حرکت و کیفیت، مارپیٹ، (مجازاً) مرمت، درستی، ٹھوک پیٹ

ٹھونکْنا

ٹھوکنا

ٹھونکْنی

ٹھون٘کنے کا اوزار ، ایک طرح کا ہتھوڑا .

ٹھونک ڈالْنا

(رک) ٹھون٘کنا .

ٹھونک بَجا کَر

رک : ٹھوک بجا کر

ٹھونک دینا

ٹھونکنا

ٹھونْک بَجا کے

after careful examination or scrutiny

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

fine, impose a fine or penalty

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

fine, impose a fine or penalty

پِیٹْھیا ٹھونک

پاس پاس ، قریب قریب ؛ مضبوطی سے ، کس کر ، جکڑ کر ؛ ٹھون٘ک کر ، کوٹ کر بٹھایا ہوا میخ وغیرہ کے پھن٘سانے کا عمل

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ کَھڑا ہونا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

خَم ٹھونک کَر سامنے آنا

challenge, be ready to give a fight

مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں

ادنیٰ سے ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے

خَم ٹھونک کَر سامْنے آ جانا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

خَم ٹھونک کَر مَیدان میں اُتَرنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

خَم ٹھونک کَر مَیدان میں آنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

خَم ٹھونک کے مَیدان میں اُتَرنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

ماتھا ٹھونک لینا

سر پیٹ لینا، ماتھا کُوٹنا، تقدیر کے لکھے پر یقین کرلینا، قسمت کو رونا.

اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

کسی بڑے معاملے میں بے سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا جاتا.

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone