تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی" کے متعقلہ نتائج

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دَمْڑی کا

بہت کم قیمت کی ، معمولی .

دَمْڑی کا پُوسْتی

بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .

دَمْڑی کی حُقْیا

لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ

دَمْڑی کا بَبْوا

حقیر، احمق، بیوقوف، کم عقل

دَمْڑی دَمْڑی کو مُحْتاج ہونا

کوڑی کوڑی کا محتاج ہونا ، بہت مفلس ہونا.

دمڑی کی مرغی، نو ٹکے نکیائی

دَمْڑی کے تِین تِین

بہت سستا ، نہایت ارزاں ، کوڑیوں کے مول .

دَمْڑی کا پَٹے باز

پٹا باز، گڈے کی شکل کا کھلونا جس سے بچے کھیلتے ہیں

دَمْڑی نَہ جائے اَگَر چہ چَمْڑا جائے

رک : دمڑی نہ جائے پر چمڑی جائے .

دَمْڑی بَھر اِعْتِبار نَہِیں

بالکل اعتبار نہیں .

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

دَمڑی کی گُڑِیا ٹَکا ڈولی کو

حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا، جتنے کی چیز نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ

دَمْڑی نَہ جائے پَر چَمْڑی جائے

بڑا بخیل ہے ایذا سہتا ہے لیکن کوڑی خرچ نہیں کرتا .

دَمْڑی کی کَوڑی چَلی سو اُدھار

کسی بے وقعت چیز پر انحصار کرنے کے موقع پر مستعمل

دَمڑی کی گھوڑی، چھ پَسیری دانَہ

چیز کی قیمت کم مگر اس پر خرچ زیادہ، خرچ زیادہ نفع تھوڑا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے

سستی چیز خراب ہوتی ہے، کم پیسے میں کوئی اچھی چیز کیسے آ سکتی ہے

دَمڑی کی دال بُوا پَتلی نَہ ہو

ضرورت سے زیادہ کنجوسی کرنے والے پر طنز

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی

کم قیمت چیز پر زیادہ خرچ ہونا

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

دو دَمْڑی کا

پیچ ، معمولی ، حقیر ، کم درجہ .

پَلّے دَمْڑی نَہ رَہنا

پیسہ پاس نہ ہونا، کن٘گال ہوجانا،مفلس ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی کے معانیدیکھیے

دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی

dam.Dii kii haa.nDii ga.ii , kutte kii zaat pahchaanii ga.iiदमड़ी की हाँडी गई , कुत्ते की ज़ात पहचानी गई

نیز : دَمڑی کی ہنْڈیا گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی, دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی, دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچانی, دَمڑی کی ہانْڈی گَئی تو کُتّے کی ذات پَہْچانی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی کے اردو معانی

  • نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی
  • نقصان ہوا سو ہوا لیکن کسی شخص کے مزاج کا علم تو ہوا
  • کچھ کھونے کے بعد پایا

    مثال قمرن بددماغ ہوگئی اور بولی جاؤ بس دیکھ لیا دمڑی کی ہنڈیا گئی کتے کی ذات پہچان لی.(۱۸۸۹، سیرِ کہسار، ۱۷۰:۱).

Urdu meaning of dam.Dii kii haa.nDii ga.ii , kutte kii zaat pahchaanii ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • nuqsaan to hu.a magar tajurbaa haasil hu.a, tho.Daa saa nuqsaan hu.a to ko.ii baat nahii.n hai haqiiqat to maaluum ho ga.ii
  • nuqsaan hu.a sau hu.a lekin kisii shaKhs ke mizaaj ka ilam to hu.a
  • kuchh khone ke baad paaya

English meaning of dam.Dii kii haa.nDii ga.ii , kutte kii zaat pahchaanii ga.ii

  • a minor misdemeanour reveals the true nature of the doer

दमड़ी की हाँडी गई , कुत्ते की ज़ात पहचानी गई के हिंदी अर्थ

  • हानि तो हुई परंतु अनुभव तो प्राप्त हुआ, थोड़ी सी हानि हुईतो कोई बात नहीं है वास्तविक्ता का पता तो चला
  • नुक़सान हुआ सो हुआ परंतु किसी एक आदमी के स्वभाव का पता तो चल गया
  • कुछ खोने के पश्चात पाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَمْڑی

ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)

دَمْڑی کا

بہت کم قیمت کی ، معمولی .

دَمْڑی کا پُوسْتی

بوستی کا کِھلونا ، کاغذ کا بنا ہوتا ہے ہوا سے اس کا سر ہلتا ہے مطلب ہے نکمَے آدمی سے .

دَمْڑی کی حُقْیا

لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ

دَمْڑی کا بَبْوا

حقیر، احمق، بیوقوف، کم عقل

دَمْڑی دَمْڑی کو مُحْتاج ہونا

کوڑی کوڑی کا محتاج ہونا ، بہت مفلس ہونا.

دمڑی کی مرغی، نو ٹکے نکیائی

دَمْڑی کے تِین تِین

بہت سستا ، نہایت ارزاں ، کوڑیوں کے مول .

دَمْڑی کا پَٹے باز

پٹا باز، گڈے کی شکل کا کھلونا جس سے بچے کھیلتے ہیں

دَمْڑی نَہ جائے اَگَر چہ چَمْڑا جائے

رک : دمڑی نہ جائے پر چمڑی جائے .

دَمْڑی بَھر اِعْتِبار نَہِیں

بالکل اعتبار نہیں .

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

دَمڑی کی گُڑِیا ٹَکا ڈولی کو

حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنا، جتنے کی چیز نہیں اس پر اتنے سے زیادہ خرچ

دَمْڑی نَہ جائے پَر چَمْڑی جائے

بڑا بخیل ہے ایذا سہتا ہے لیکن کوڑی خرچ نہیں کرتا .

دَمْڑی کی کَوڑی چَلی سو اُدھار

کسی بے وقعت چیز پر انحصار کرنے کے موقع پر مستعمل

دَمڑی کی گھوڑی، چھ پَسیری دانَہ

چیز کی قیمت کم مگر اس پر خرچ زیادہ، خرچ زیادہ نفع تھوڑا

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

دَمڑی کی نِہاری میں ٹاٹ کے ٹُکڑے

سستی چیز خراب ہوتی ہے، کم پیسے میں کوئی اچھی چیز کیسے آ سکتی ہے

دَمڑی کی دال بُوا پَتلی نَہ ہو

ضرورت سے زیادہ کنجوسی کرنے والے پر طنز

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

دَمْڑی کی رُوئی مَنگْوائی، ٹَکا دِیا اس کی دُھنْوائی

کم قیمت چیز پر زیادہ خرچ ہونا

دَمڑی کی دال، آپ ہی کُٹنی، آپ ہی چِھنال

کسی چیز کا اتنا کم ہونا کہ اس سے ایک آدمی کا بھی کام نہ چل سکے

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

دَمْڑی کی ہانڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہَیں

کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو، ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

دو دَمْڑی کا

پیچ ، معمولی ، حقیر ، کم درجہ .

پَلّے دَمْڑی نَہ رَہنا

پیسہ پاس نہ ہونا، کن٘گال ہوجانا،مفلس ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone