تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر" کے متعقلہ نتائج

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

عَرْعَر

سرو سے مشابہ ایک چھوٹا درخت، جسے سرو کوہی کہتے ہیں، اِس کے پتّے اور پھول دونوں بدبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

عَرْعَری

عرعر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عرعر کا۔

اَرْاَراَہٹ

رک : اراؑٹا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر کے معانیدیکھیے

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

dam.Dii kii arhar, saarii raat khararदमड़ी की अरहर, सारी रात खरर

نیز : دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھڑہر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر کے اردو معانی

  • مختصر سے کام کو زیادہ کر کے دکھانا، معمولی بات پر شیخی مارنا

Urdu meaning of dam.Dii kii arhar, saarii raat kharar

  • Roman
  • Urdu

  • muKhtsar se kaam ko zyaadaa kar ke dikhaanaa, maamuulii baat par shekhii maarana

दमड़ी की अरहर, सारी रात खरर के हिंदी अर्थ

  • छोटी-छोटी बातों पर डींगें हाँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْہَر

ایک قسم کا غلہ جس کی دال نہایت سلونی ہوتی ہے، یورپ والے رہر بولتے ہیں، کانپور کی دال نہایت عمدہ خیال کی جاتی ہے، چنے سے ذرا چھوٹا اور رنگ میں اس سے ملتا جلتا ایک غلہ جس کو دل کر دال بناتے ہیں: اس غلے کی دال، ارہر

عَرْعَر

سرو سے مشابہ ایک چھوٹا درخت، جسے سرو کوہی کہتے ہیں، اِس کے پتّے اور پھول دونوں بدبودار ہوتے ہیں اور دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

عَرْعَری

عرعر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عرعر کا۔

اَرْاَراَہٹ

رک : اراؑٹا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمڑی کی اَرہَر، ساری رات کَھرَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone