تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَخْل پانا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَخْل پانا کے معانیدیکھیے

دَخْل پانا

daKHl paanaaदख़्ल पाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَخْل پانا کے اردو معانی

  • گزر ہونا، داخلہ ملنا، داخل ہونا، درآمد ہونا (میں کے ساتھ)
  • باریاب ہونا، راہ پانا، رسائی پانا، اثر پیدا کرنا
  • تصرف یا اختیار پانا، قبضہ حاصل ہونا

Urdu meaning of daKHl paanaa

  • Roman
  • Urdu

  • guzar honaa, daaKhilaa milnaa, daaKhil honaa, daraamad honaa (me.n ke saath
  • baarayaab honaa, raah paana, rasaa.ii paana, asar paida karnaa
  • tasarruf ya iKhatiyaar paana, qabzaa haasil honaa

English meaning of daKHl paanaa

  • be admitted
  • have access
  • obtain possession, be put in possession (of)

दख़्ल पाना के हिंदी अर्थ

  • गुज़र होना, प्रवेश मिलना, प्रवेश होना, निर्यात होना (मै के साथ)
  • भेंट करने के लिए आज्ञा प्राप्त होना, रास्ता मिलना, पहुँच पाना, प्रभाव उत्पन्न करना
  • प्रभाव या अधिकार पाना, अधिकार प्राप्त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَخْل پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَخْل پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone