تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامَن تَلے چُھپانا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دامَن تَلے چُھپانا کے معانیدیکھیے

دامَن تَلے چُھپانا

daaman tale chhupaanaaदामन तले छुपाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دامَن تَلے چُھپانا کے اردو معانی

  • پناہ میں لینا، عیب ڈھانکنا، حفاظت کرنا، پرورش کرنا، سرپرستی میں لینا، پالنا، حفاظت کرنا
  • چھپ کر گناہ کرنا

Urdu meaning of daaman tale chhupaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • panaah me.n lenaa, a.ib Dha.nknaa, hifaazat karnaa, paravrish karnaa, saraprastii me.n lenaa, paalnaa, hifaazat karnaa
  • chhup kar gunaah karnaa

English meaning of daaman tale chhupaanaa

  • cover, screen, conceal or hide
  • shield, protect

दामन तले छुपाना के हिंदी अर्थ

  • पनाह और शरण में लेना, दोष ढाँकना, हिफ़ाज़त करना, सुरक्षा करना, सरपरस्ती और संरक्षण में रखना, पालना
  • छुपकर पाप करना

دامَن تَلے چُھپانا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامَن تَلے چُھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامَن تَلے چُھپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone