تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دامن پکڑنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

اردو، انگلش اور ہندی میں دامن پکڑنا کے معانیدیکھیے

دامن پکڑنا

daaman paka.Dnaaदामन पकड़ना

محاورہ

مادہ: دامَن

  • Roman
  • Urdu

دامن پکڑنا کے اردو معانی

  • سہارا لینا، کسی کی پناہ میں آنا
  • کسی سے منسلک ہونا
  • روکنا، مزاحم ہونا
  • گھیرنا، گرفت میں لینا، تقاضا کرنا

    مثال فکرِ معاش نے دامن پکڑا، کِھلائی دائی ماما چھو چھو کی فکر ہوئی۔

  • کسی کے خلاف فریادی ہونا، ظلم و ستم کی شکایت کرنا
  • نکاح میں آنا
  • کسی کی حمایت کرنا

Urdu meaning of daaman paka.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sahaara lenaa, kisii kii panaah me.n aanaa
  • kisii se munslik honaa
  • roknaa, muzaaham honaa
  • ghernaa, girifat me.n lenaa, taqaaza karnaa
  • kisii ke Khilaaf faryaadii honaa, zulam-o-sitam kii shikaayat karnaa
  • nikaah me.n aanaa
  • kisii kii himaayat karnaa

English meaning of daaman paka.Dnaa

  • become an adherent or follower (of)
  • detain (one) by holding one's garment
  • oppose, be the accuser or plaintiff, become a claimant
  • seek mercy or justice
  • seek the protection (of), take refuge
  • seize or cling to the robe (of)
  • stop, prevent

दामन पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • (किसी का) दामन पकड़ना संकट आदि के समय किसी ऐसे व्यक्ति का आश्रय लेना जो संकट के समय पूर्ण रूप से सहायक हो सके, सहारा लेना, किसी के संरक्षण में आना
  • किसी से जुड़ा होना
  • रोकना, रुकावट डालना
  • घेरना, पकड़ में लेना, आग्रह करना

    उदाहरण फ़िक्रे-ए-मआश ने दामन पकड़ा, खिलाई दाई मामा छू-छू की फ़िक्र हुई।

  • किसी के विरुद्ध अभियोगी होना, अत्याचार की शिकायत करना
  • निकाह में आना
  • किसी का समर्थन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگمَگ

لرزاں، لغزش، جنبش، ہلنا ڈلنا، لڑکھڑانا، جو بہت زیادہ ہل ڈل رہا ہو، متزلزل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دامن پکڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دامن پکڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone