تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دام دو دام تِیسرا دام خُدا دام" کے متعقلہ نتائج

تِیسْرا

تین سے نسبت رکھنے والا، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد والے نمبر پر

تِیسْرا دَرْجَہ

ادنیٰ درجہ (قسم کے اعتبار سے) ، ریل کا آخری درجہ ، پولیس کا تھرڈ ڈگری برتاؤ ، (ریاضی) ہندسۂ تحلیلی.

تِیسْرا اُتار

(حساب) جذر المکعب (مثلاً ۸ کا تیسرا اتار ۲).

تِیسْرا چَڑھاؤ

(حساب) کسی عدد کو تین مرتبہ آپس میں ضرب دینے سے جو رقم آئے جیسے ۲ کا تیسرا چڑھاو ۶ ہے.

تِیسْرا آنْکھوں میں ٹِھیکْرا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب دو کے علاوہ کسی تیسرے شخص کا موجود یا شریک ہونا ناگوار ہو، دو سے زیادہ آدمی ناگوار ہوتے ہیں

تِیسْرا مُجْھ کو مارْ لے گا

بزدلی اور کمزوری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

دو سے تِیسْرا آنکْھ میں ٹِھیکْرا

تیسرا آدمی محبت میں خلل کا باعث ہوتا ہے خصوصاً جب عاشق و معشوق اکٹھے ہوں .

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو

دو ایک بار نا کام ہونے کے بعد تیسری طار آدمی ضرور کامیبی کے ساتھ کو کام انجام دے گا (بیشتر کھیل میں کھلاڑیوں کا روز مرہ).

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

اردو، انگلش اور ہندی میں دام دو دام تِیسرا دام خُدا دام کے معانیدیکھیے

دام دو دام تِیسرا دام خُدا دام

daam do daam tiisraa daam KHudaa daamदाम दो दाम तीसरा दाम ख़ुदा दाम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دام دو دام تِیسرا دام خُدا دام کے اردو معانی

  • رک : ایک دان٘و دو دان٘و تیسرا دان٘و خدائی دان٘و.

Urdu meaning of daam do daam tiisraa daam KHudaa daam

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ek daanv do daanv tiisraa daanv Khudaa.ii daanv

दाम दो दाम तीसरा दाम ख़ुदा दाम के हिंदी अर्थ

  • रुक : एक दांव दो दांव तीसरा दांव ख़ुदाई दांव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیسْرا

تین سے نسبت رکھنے والا، ترتیب میں دوسرے کے بعد، دو کے بعد والے نمبر پر

تِیسْرا دَرْجَہ

ادنیٰ درجہ (قسم کے اعتبار سے) ، ریل کا آخری درجہ ، پولیس کا تھرڈ ڈگری برتاؤ ، (ریاضی) ہندسۂ تحلیلی.

تِیسْرا اُتار

(حساب) جذر المکعب (مثلاً ۸ کا تیسرا اتار ۲).

تِیسْرا چَڑھاؤ

(حساب) کسی عدد کو تین مرتبہ آپس میں ضرب دینے سے جو رقم آئے جیسے ۲ کا تیسرا چڑھاو ۶ ہے.

تِیسْرا آنْکھوں میں ٹِھیکْرا

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب دو کے علاوہ کسی تیسرے شخص کا موجود یا شریک ہونا ناگوار ہو، دو سے زیادہ آدمی ناگوار ہوتے ہیں

تِیسْرا مُجْھ کو مارْ لے گا

بزدلی اور کمزوری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

دو سے تِیسْرا آنکْھ میں ٹِھیکْرا

تیسرا آدمی محبت میں خلل کا باعث ہوتا ہے خصوصاً جب عاشق و معشوق اکٹھے ہوں .

مَیں دُوسْرا میرا بھائی تِیسْرا حَجّام نائی

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی شخص (عموماً دعوت میں) بہت سے آدمی اپنے ساتھ لے کر آئے اور یہ ظاہر کرے کہ میرے ساتھ تو بہت کم آدمی ہیں

داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو

دو ایک بار نا کام ہونے کے بعد تیسری طار آدمی ضرور کامیبی کے ساتھ کو کام انجام دے گا (بیشتر کھیل میں کھلاڑیوں کا روز مرہ).

ایک مَیں، ایک میرا بھائی، تِیسْرا حَجّام نائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دام دو دام تِیسرا دام خُدا دام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دام دو دام تِیسرا دام خُدا دام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone