تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے کے معانیدیکھیے

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

daa.ii ho miiThii, daadaa ho miiThaa to svarg kaun jaa.eदाई हो मीठी, दादा हो मीठा तो स्वर्ग कौन जाए

  • Roman
  • Urdu

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے کے اردو معانی

  • جہاں ہر طرح کا کام ہو اس جگہ کو نہیں چھوڑا جاتا
  • یہ لوں یا وہ لوں ایسی حالت پیدا ہونے پر کہتے ہیں

Urdu meaning of daa.ii ho miiThii, daadaa ho miiThaa to svarg kaun jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n har tarah ka kaam ho is jagah ko nahii.n chho.Daa jaataa
  • ye luu.n ya vo luu.n a.isii haalat paida hone par kahte hai.n

दाई हो मीठी, दादा हो मीठा तो स्वर्ग कौन जाए के हिंदी अर्थ

  • जहाँ हर तरह का काम हो उस जगह को नहीं छोड़ा जाता
  • यह लूँ या वह लूँ ऐसी स्थिति उत्पन्न होने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone