تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا" کے متعقلہ نتائج

مِرزا

سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ

مِرزا پھویا

آرام طلب یا سست اور کاہل آدمی

مِرزا صاحِباں

پنجاب کی ایک منظوم عشقیہ لوک داستان جو گائی جاتی ہے

مِرزا بے پَروا

بہت بے فکر اور غافل آدمی

مِرزائے بے پَروا

رک : مرزا بے پروا معنی نمبر ۲ ۔

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر

مجہول النسب شخص معزز ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

زَمِین ٹُلَّد نَہ ٹُلَّد مِرزا صاحِب

(زمین جنبد نہ جنبد گل محمد کے قیاس پر عوامی اُردو فقرہ) اپنی بات پر اَڑ جانے والے یا اپنی جگہ سے نہ ہلنے والے کے متعلق کہتے ہیں

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ

بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

اردو، انگلش اور ہندی میں دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا کے معانیدیکھیے

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

daa.ii chambelii ke mirzaa mograaदाई चंबेली के मिर्ज़ा मोगरा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا کے اردو معانی

  • کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں
  • عورت کی کمائی پر اینڈنے والے

    مثال چنبیلی اور موگرا پھولوں کے نام ہیں، یہ انسانوں کے نام بھی ہوتے ہیں۔

Urdu meaning of daa.ii chambelii ke mirzaa mograa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii adnaa zaat ka ho kar apne aap ko ba.Daa zaahir kare to ye kahaavat kahte hai.n
  • aurat kii kamaa.ii par a.inDne vaale

दाई चंबेली के मिर्ज़ा मोगरा के हिंदी अर्थ

  • जब कोई तुच्छ आदमी अपना झूठा बड़प्पन दिखाए तो यह कहावत कहते हैं
  • महिला की कमाई पर अकड़ने वाले

    विशेष चमेली और मोगरा फूलों के नाम हैं, वे मुनष्यों के नाम भी होते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِرزا

سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ

مِرزا پھویا

آرام طلب یا سست اور کاہل آدمی

مِرزا صاحِباں

پنجاب کی ایک منظوم عشقیہ لوک داستان جو گائی جاتی ہے

مِرزا بے پَروا

بہت بے فکر اور غافل آدمی

مِرزائے بے پَروا

رک : مرزا بے پروا معنی نمبر ۲ ۔

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر

مجہول النسب شخص معزز ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

زَمِین ٹُلَّد نَہ ٹُلَّد مِرزا صاحِب

(زمین جنبد نہ جنبد گل محمد کے قیاس پر عوامی اُردو فقرہ) اپنی بات پر اَڑ جانے والے یا اپنی جگہ سے نہ ہلنے والے کے متعلق کہتے ہیں

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

مال لُٹے سَرْکار کا، مِرْزا کھیلیں پھاگ

بد دیانتی سے یا پرائے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، اوروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone