تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑھی کا ایک ایک بال کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑھی کا ایک ایک بال کَرْنا کے معانیدیکھیے

ڈاڑھی کا ایک ایک بال کَرْنا

Daa.Dhii kaa ek ek baal karnaaडाढ़ी का ऐक ऐक बाल करना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

ڈاڑھی کا ایک ایک بال کَرْنا کے اردو معانی

 

  • (دہلی) عزت بِگاڑنا، بے عزتی کرنا، داڑھی نوچنا

    مثال سڑک پر بھی کوئی تیرے بچے کو ٹیڑھی آنکھ سے دیکھتا، تو پیٹ پکڑے وہی پہنچتی اور ... مرد کی ڈاڑھی کا ایک ایک بال کردیتی۔

Urdu meaning of Daa.Dhii kaa ek ek baal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (dillii) izzat bigaa.Dnaa, be.izztii karnaa, daa.Dhii nochnaa

डाढ़ी का ऐक ऐक बाल करना के हिंदी अर्थ

 

  • (दिल्ली) सम्मान बिगाड़ना, अपमानित करना, दाढ़ी नोचना

    उदाहरण सड़क पर भी कोई तेरे बच्चे को टेढ़ी आँख से देखता, तो पेट पकड़े वहीं पहुँचती और...मर्द का डाढ़ी का एक एकबाल कर देती।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑھی کا ایک ایک بال کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑھی کا ایک ایک بال کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone