تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاپی رائِٹ" کے متعقلہ نتائج

کَوپی

رک : کاپی.

کاپی رائِٹَر

مسودہ نویس، کاپی نگار

کاپی ہولْڈَر

وہ شخص جو اصل سے پڑھ کر سناتا ہے تاکہ پروف ریڈر اس کے مطابق پروف کی اصلاح کر سکے .

کاپی بُک

رک : کاپی معنی نمبر . ۱ .

کاپی رائِٹ

چھاپنے کا حق، حقِّ اشاعت، اہلِ تصنیف یا اہلِ فن کا قانونی حق، کوئی تصنیف یا تصویر یا ان کے اختراع کردہ نغمے وغیرہ سے کوئی اور ان کی یا اُن کی ورثا کی اجازت کے بغیر تمتع حاصل نہیں کرسکتا، جس کی رو سے مقرر قاعدوں کی پابندی کے بغیر کوئی کسی کا مضمون یا شعر بِلا اجازت نہیں چھاپ سکتا

کاپی نِگار

کاپی لکھنے والا ، کاپی نویس .

کاپی نَوِیسی

کاپی نویس کا کام یا پیشہ ، لیتھو یا آفسٹ پر چھپائی کے لیے کتابت کرنا .

کاپی اُڑْنا

(طباعت) حرفوں کا چھاپے کی پلیٹ پر نہ اُبھرنا

کاپی جوڑْنا

کاپی جَڑْوانا (رک) کا لازم .

کاپی جُڑْوانا

کتابت شدہ مواد کو چھپائی کی غرض سے ایک خاص اور طے شدہ اُصول کے مطابق صفحہ نمبروں کی ترتیب کے حساب سے مرتب کروانے میں مدد دینا .

کاپی لینا

عکس اتارنا ، تحریر یا تصویر وغیرہ کا عکس لینا ..

کاپی جَمْنا

(طباعت) کاپی جمانا (رک) کا لازم .

کاپی اُٹْھنا

(طباعت) لیتھو یا آفسٹ کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کے حروف کا اٌبھرنا .

کاپی جَمانا

(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کا عبارت کو مقرر طریقے سے اُتارنا .

کاپی اُتارنا

(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر جمائی ہوئی کاپی کو پتھر یا پلیٹ سے الگ کرنا .

کاپی اُدَھرْنا

(طباعت) (پتھر یا پلیٹ پر) کاپی کے جمنے میں نقص ہونا ، داب میں کاپی کا مسک جانا جس کی وجہ سے پتھر پر حروف صاف نہیں جمتے اور پروف میں کٹے کٹے اور پھلیے پھیلے ہوئے اُترتے ہیں اور کہیں دُہرے بن جاتے ہیں

مُنقَلِب کاپی

(طباعت) چھاپے کے پتھر پر اُلٹی اُتری ہوئی تحریر ، پلٹ کر جمی ہوئی کاپی جس سے کاغذ پر چھپائی سیدھی ہوتی ہے

سِلِپ کاپی

لمبی کاپی جس میں بچوں کے لکھنے کے لیے حروف اور فقرے خوش خط درج ہوں ۔

ٹُرُو کاپی

اصل کے مطابق نقل ، اصل چیز سے بالکل مشابہ.

کارْبَن کاپی

کاربن کاغذ سے نکالی ہوئی تحریر یا تصویر ؛ (مجازاً) ایسی منعکس تحریر یا تصویر جس پر اصل کا گمان ہو.

فوٹو اِسْٹیٹ کاپی

کسی تحریر یا دستاویز وہ نقل جو کسی عکسی مشین کے ذریعہ سے حاصل کی جائے ، عکسی نقل تیار کرنے والی مشین (فوٹو اسٹیٹ) کے ذریعے حاصل کی ہوئی نقل .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاپی رائِٹ کے معانیدیکھیے

کاپی رائِٹ

copy-rightकॉपी-राइट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کاپی رائِٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھاپنے کا حق، حقِّ اشاعت، اہلِ تصنیف یا اہلِ فن کا قانونی حق، کوئی تصنیف یا تصویر یا ان کے اختراع کردہ نغمے وغیرہ سے کوئی اور ان کی یا اُن کی ورثا کی اجازت کے بغیر تمتع حاصل نہیں کرسکتا، جس کی رو سے مقرر قاعدوں کی پابندی کے بغیر کوئی کسی کا مضمون یا شعر بِلا اجازت نہیں چھاپ سکتا

Urdu meaning of copy-right

  • Roman
  • Urdu

  • chhaapne ka haq, haq-e-ishaaat, ahal-e-tasniif ya ahal-e-fan ka qaanuunii haq, ko.ii tasniif ya tasviir ya un ke iKhatiraa karda naGme vaGaira se ko.ii aur un kii ya un kii virsaa kii ijaazat ke bagair tamatto haasil nahii.n karasaktaa, jis kii ro se muqarrar qaa.iido.n kii paabandii ke bagair ko.ii kisii ka mazmuun ya shear bula ijaazat nahii.n chhaap saktaa

कॉपी-राइट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कानूनी एकाधिकार जो किसी कृति या गीत आदि के रचयिता को अपनी रचना के प्रकाशन, प्रसार या प्रतिलिपि तैयार करने के लिए प्राप्त होता है, स्वत्वाधिकार, प्रकाशनाधिकार, छापने या प्रकाशित करने का अधिकार, स्वामित्व, कानून के अनुसार वह स्वत्व जो ग्रंथकार या प्रकाशक को प्राप्त होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوپی

رک : کاپی.

کاپی رائِٹَر

مسودہ نویس، کاپی نگار

کاپی ہولْڈَر

وہ شخص جو اصل سے پڑھ کر سناتا ہے تاکہ پروف ریڈر اس کے مطابق پروف کی اصلاح کر سکے .

کاپی بُک

رک : کاپی معنی نمبر . ۱ .

کاپی رائِٹ

چھاپنے کا حق، حقِّ اشاعت، اہلِ تصنیف یا اہلِ فن کا قانونی حق، کوئی تصنیف یا تصویر یا ان کے اختراع کردہ نغمے وغیرہ سے کوئی اور ان کی یا اُن کی ورثا کی اجازت کے بغیر تمتع حاصل نہیں کرسکتا، جس کی رو سے مقرر قاعدوں کی پابندی کے بغیر کوئی کسی کا مضمون یا شعر بِلا اجازت نہیں چھاپ سکتا

کاپی نِگار

کاپی لکھنے والا ، کاپی نویس .

کاپی نَوِیسی

کاپی نویس کا کام یا پیشہ ، لیتھو یا آفسٹ پر چھپائی کے لیے کتابت کرنا .

کاپی اُڑْنا

(طباعت) حرفوں کا چھاپے کی پلیٹ پر نہ اُبھرنا

کاپی جوڑْنا

کاپی جَڑْوانا (رک) کا لازم .

کاپی جُڑْوانا

کتابت شدہ مواد کو چھپائی کی غرض سے ایک خاص اور طے شدہ اُصول کے مطابق صفحہ نمبروں کی ترتیب کے حساب سے مرتب کروانے میں مدد دینا .

کاپی لینا

عکس اتارنا ، تحریر یا تصویر وغیرہ کا عکس لینا ..

کاپی جَمْنا

(طباعت) کاپی جمانا (رک) کا لازم .

کاپی اُٹْھنا

(طباعت) لیتھو یا آفسٹ کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کے حروف کا اٌبھرنا .

کاپی جَمانا

(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کا عبارت کو مقرر طریقے سے اُتارنا .

کاپی اُتارنا

(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر جمائی ہوئی کاپی کو پتھر یا پلیٹ سے الگ کرنا .

کاپی اُدَھرْنا

(طباعت) (پتھر یا پلیٹ پر) کاپی کے جمنے میں نقص ہونا ، داب میں کاپی کا مسک جانا جس کی وجہ سے پتھر پر حروف صاف نہیں جمتے اور پروف میں کٹے کٹے اور پھلیے پھیلے ہوئے اُترتے ہیں اور کہیں دُہرے بن جاتے ہیں

مُنقَلِب کاپی

(طباعت) چھاپے کے پتھر پر اُلٹی اُتری ہوئی تحریر ، پلٹ کر جمی ہوئی کاپی جس سے کاغذ پر چھپائی سیدھی ہوتی ہے

سِلِپ کاپی

لمبی کاپی جس میں بچوں کے لکھنے کے لیے حروف اور فقرے خوش خط درج ہوں ۔

ٹُرُو کاپی

اصل کے مطابق نقل ، اصل چیز سے بالکل مشابہ.

کارْبَن کاپی

کاربن کاغذ سے نکالی ہوئی تحریر یا تصویر ؛ (مجازاً) ایسی منعکس تحریر یا تصویر جس پر اصل کا گمان ہو.

فوٹو اِسْٹیٹ کاپی

کسی تحریر یا دستاویز وہ نقل جو کسی عکسی مشین کے ذریعہ سے حاصل کی جائے ، عکسی نقل تیار کرنے والی مشین (فوٹو اسٹیٹ) کے ذریعے حاصل کی ہوئی نقل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاپی رائِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاپی رائِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone