تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاپی بُک" کے متعقلہ نتائج

کاپی بُک

رک : کاپی معنی نمبر . ۱ .

کاپی نِگار

کاپی لکھنے والا ، کاپی نویس .

کاپی اُڑْنا

(طباعت) حرفوں کا چھاپے کی پلیٹ پر نہ اُبھرنا

کاپی نَوِیسی

کاپی نویس کا کام یا پیشہ، لیتھو یا آفسٹ پر چھپائی کے لیے کتابت کرنا

کاپی جوڑْنا

کاپی جڑوانا کا لازم

کاپی جُڑْوانا

کتابت شدہ مواد کو چھپائی کی غرض سے ایک خاص اور طے شدہ اصول کے مطابق صفحہ نمبروں کی ترتیب کے حساب سے مرتب کروانے میں مدد دینا

کاپی لینا

عکس اتارنا ، تحریر یا تصویر وغیرہ کا عکس لینا ..

کاپی جَمْنا

کاپی جمانا کا لازم

کاپی اُٹْھنا

(طباعت) لیتھو یا آفسٹ کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کے حروف کا اٌبھرنا .

کاپی جَمانا

(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کا عبارت کو مقرر طریقے سے اتارنا

کاپی اُتارنا

(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر جمائی ہوئی کاپی کو پتھر یا پلیٹ سے الگ کرنا .

کاپی اُدَھرْنا

(طباعت) (پتھر یا پلیٹ پر) کاپی کے جمنے میں نقص ہونا ، داب میں کاپی کا مسک جانا جس کی وجہ سے پتھر پر حروف صاف نہیں جمتے اور پروف میں کٹے کٹے اور پھلیے پھیلے ہوئے اُترتے ہیں اور کہیں دُہرے بن جاتے ہیں

مُنقَلِب کاپی

(طباعت) چھاپے کے پتھر پر اُلٹی اُتری ہوئی تحریر ، پلٹ کر جمی ہوئی کاپی جس سے کاغذ پر چھپائی سیدھی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاپی بُک کے معانیدیکھیے

کاپی بُک

copy-bookकॉपी-बुक

  • Roman
  • Urdu

کاپی بُک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : کاپی معنی نمبر . ۱ .

Urdu meaning of copy-book

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kaapii maanii nambar . १

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاپی بُک

رک : کاپی معنی نمبر . ۱ .

کاپی نِگار

کاپی لکھنے والا ، کاپی نویس .

کاپی اُڑْنا

(طباعت) حرفوں کا چھاپے کی پلیٹ پر نہ اُبھرنا

کاپی نَوِیسی

کاپی نویس کا کام یا پیشہ، لیتھو یا آفسٹ پر چھپائی کے لیے کتابت کرنا

کاپی جوڑْنا

کاپی جڑوانا کا لازم

کاپی جُڑْوانا

کتابت شدہ مواد کو چھپائی کی غرض سے ایک خاص اور طے شدہ اصول کے مطابق صفحہ نمبروں کی ترتیب کے حساب سے مرتب کروانے میں مدد دینا

کاپی لینا

عکس اتارنا ، تحریر یا تصویر وغیرہ کا عکس لینا ..

کاپی جَمْنا

کاپی جمانا کا لازم

کاپی اُٹْھنا

(طباعت) لیتھو یا آفسٹ کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کے حروف کا اٌبھرنا .

کاپی جَمانا

(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کا عبارت کو مقرر طریقے سے اتارنا

کاپی اُتارنا

(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر جمائی ہوئی کاپی کو پتھر یا پلیٹ سے الگ کرنا .

کاپی اُدَھرْنا

(طباعت) (پتھر یا پلیٹ پر) کاپی کے جمنے میں نقص ہونا ، داب میں کاپی کا مسک جانا جس کی وجہ سے پتھر پر حروف صاف نہیں جمتے اور پروف میں کٹے کٹے اور پھلیے پھیلے ہوئے اُترتے ہیں اور کہیں دُہرے بن جاتے ہیں

مُنقَلِب کاپی

(طباعت) چھاپے کے پتھر پر اُلٹی اُتری ہوئی تحریر ، پلٹ کر جمی ہوئی کاپی جس سے کاغذ پر چھپائی سیدھی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاپی بُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاپی بُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone