Search results
Saved words
Showing results for "clan"
Urdu words for clan
clan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कुम्बा
- फ़रीक़: ख़ानदानों या घरानों की तादाद, ख़ुसूसन असकाट लैंड के पहाड़ी इलाक़ों में, ये घराने मुश्तर्क जद अमजद की औलाद होते हैं और उन का एक ही मौरूसी सरदार होता है
- रिश्तेदार अश्ख़ास का गिरोह
- घराना
- टोला
- गरोए
- फ़िरक़े
- क़बीला
- ऑल
- खाप
- गौत
- गोत्र
- ख़ैल
- बिरादरी
- जत्था
- जरगा
- ख़ानवादा
- हलक़ा या ऐसे अश्ख़ास का गिरोह जो किसी मुश्तर्क मुफ़ाद, पेशा या दिलचस्पी के बाइस आपस में क़रीबी ताल्लुक़ रखते हूँ
- बाअज़ ग़ैर मुतमद्दिम लोगों में क़बीले की शाख़ जो अक्सर-ओ-बेशतर मफ़रूज़ा तौर पर दूसरी शाख़ों से हमरशता और मुश्तर्क मूरिस-ए-आअला की दावेदार हो
clan کے اردو معانی
اسم
- کنبہ
- فریق: خاندانوں یا گھرانوں کی تعداد، خصوصاً اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی علاقوں میں، یہ گھرانے مشترک جد امجد کی اولاد ہوتے ہیں اور ان کا ایک ہی موروثی سردار ہوتا ہے
- رشتہ دار اشخاص کا گروہ
- گھرانہ
- ٹولا
- گروه
- فرقه
- قبیلہ
- آل
- کھاپ
- گوت
- گوتر
- خیل
- برادری
- جتھا
- جرگہ
- خانوادہ
- حلقہ یا ایسے اشخاص کا گروہ جو کسی مشترک مفاد، پیشہ یا دلچسپی کے باعث آپس میں قریبی تعلق رکھتے ہوں
- بعض غیر متمدن لوگوں میں قبیلے کی شاخ جو اکثر و بیشتر مفروضہ طور پر دوسری شاخوں سے ہمرشتہ اور مشترک مورث اعلیٰ کی دعویدار ہو
Related searched words
clinici-tahqiiq
(ادب) تحقیق کی ایک قسم جس میں معلومات کے حصول کے لیے مشاہداتی طریقے ، انٹرویو ، اطلاقی اور معروضی آزمائش اور لیبارٹری کے طریقے وغیرہ شامل ہوتے ہیں اور حقائق کا مشاہدہ و مطالبہ بڑے جامع طریقے سے کیا جاتا ہے .
clinker-built
(کشتی) جس کے بیرونی تختے نیچے کے رخ ایک دوسرے پر چڑھے اور پیتل کی کیلوں سے ٹھونکے گئے ہوں، کھنگرانی۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (clan)
clan
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone