تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

chyuu.nTii ko maut kaa relaa bhii bahut haiच्यूँटी को मौत का रेला भी बहुत है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے کے اردو معانی

  • تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

    مثال ولٹر کے مرحلہ عشق میں رقابت حائل نہ تھی مگر چیونٹی کو موت کا ریلا بہت ہے۔

Urdu meaning of chyuu.nTii ko maut kaa relaa bhii bahut hai

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii aafat bhii Gariib ko barbaad kar detii hai

च्यूँटी को मौत का रेला भी बहुत है के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी आपदा भी ग़रीब को बर्बाद कर देती है

    उदाहरण विल्टर के मरहला-ए-इश्क़ में रक़ाबत (शत्रुता) हाइल न थीमगर च्यूँटी को मौत का रेला बहुत है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone