تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُکْنا" کے متعقلہ نتائج

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چِکْنا

۱. جس میں تیل یا چکنائی وغیرہ زیادہ ہو، روغنی، تیلیا ؛مرغْن.

چَکْنا

چکھنا

چِکْنا گَھڑا

وہ گھڑا یا برتن جو روغن سے ہر ہو، جس پر پانی کی بوند پڑے تو نہ ٹھہرے

چِکْنا مُنھ سَب چاٹتے ہیں

خوش حال کی سب جگہ خاطر ہوتی ہے.

چِکْنا گَر

(دباغت) ایک چھوٹا اوزار جو چمڑے سے پانی نکالنے اور بٹھلائی کرنے چمکانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، ہموار اور مسطح کرنے کا آلہ .

چِکْنا چاندا

خوبصورت .

چِکْنا چَلَن

عمدہ چال، خوش خرامی.

چِکْنا چُپْڑا

رک: چکنا.

چِکْنا پَن

چکنا ہونے کی حالت کیفیت

چِکْنا مُول

جنس بیج بند کے خاندان سے ایک پردا، مکوہ سے قدرے مشابہ اس کا دوسرا نام بریا / بریار بھی ہے .

چِکْنا لیپ

(معماری) ہموار اور یکساں پلاستر.

چِکْنا مُنھ پیٹ خالی

من٘ھ پر رونق پیٹ کا اللہ ہی بیلی، ظاہری ٹیم ٹام کی نسبت کہتے ہیں.

چِکْنا باسَن

رک: چکنا گھڑا .

چِکْنا گَھڑا بُون٘د پَڑی پِھسَل گَئی

اردو، انگلش اور ہندی میں چُکْنا کے معانیدیکھیے

چُکْنا

chuknaa•चुकना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ٹپکنا، تراوش پانا اور چونا
  • ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا
  • چوکنا (رک) کی تخفیف
  • بھاؤ ٹھہرانا، سودا طے کرپانا ؛ حساب بے باق ہونا
  • (جھگڑا) طے ہونا، (قضیہ) رفع ہونا
  • بطور فعل معاون، اصل فعل کے اتمام و تکمیل کے لیے

فعل متعدی

  • اُٹھانا

Urdu meaning of chuknaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tapaknaa, taraavish paana aur chuunaa
  • Khatm hojaana, iKhattaam ko pahunchnaa, naba.Djaanaa, Kharch hojaana
  • chaukannaa (ruk) kii taKhfiif
  • bhaav Thahraanaa, saudaa tai kar paana ; hisaab bebaaq honaa
  • (jhag.Daa) tai honaa, (qaziiyaa) rafaa honaa
  • bataur pheal mu.aavin, asal pheal ke itmaam-o-takmiil ke li.e
  • uThaanaa

English meaning of chuknaa

Intransitive verb

  • (of debt) be repaid
  • ( of price, issue, dispute) be settled
  • be agreed upon, be adjudicated
  • be completed, be finished, be over, be a matter of the past
  • fall short of

Transitive verb

चुकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (काम या बात का) पूरा या समाप्त होना، बाकी न रहना
  • (झगड़ा) तै होना, (क़ज़ीया) रफ़ा होना
  • (पदार्थ का) कम होते होते निःशेष या समाप्त होना, जैसे-घर में आटा चुक गया
  • ख़त्म होजाना, इख़तताम को पहुंचना ख़र्च होजाना
  • चौकन्ना
  • टपकना, चूना
  • भाव ठहराना, सौदा तै कर पाना और हिसाब बेबाक़ होना
  • समाप्त होना, बाकी न रहना
  • अदा कर दिया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone