تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوری اَور چَتُرائی" کے متعقلہ نتائج

چَتُرائی

تیزی، چالاکی، ہوشیاری، دانائی، ہنرمندی

چوری اَور چَتُرائی

ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی

کوشش اور ہوشیاری سے تقدیر کا لکھا نہیں مٹ سکتا

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

اردو، انگلش اور ہندی میں چوری اَور چَتُرائی کے معانیدیکھیے

چوری اَور چَتُرائی

chorii aur chaturaa.iiचोरी और चतुराई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چوری اَور چَتُرائی کے اردو معانی

  • ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

Urdu meaning of chorii aur chaturaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek to chorii karnaa duusre hiilaabaazii dikhaanaa

चोरी और चतुराई के हिंदी अर्थ

  • एक तो चोरी करना दूसरे बहाना बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَتُرائی

تیزی، چالاکی، ہوشیاری، دانائی، ہنرمندی

چوری اَور چَتُرائی

ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

کَرَم ریْکْھ نَہ مِٹے، کَرو کوئی لاکھوں چَتُرائی

کوشش اور ہوشیاری سے تقدیر کا لکھا نہیں مٹ سکتا

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوری اَور چَتُرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوری اَور چَتُرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone