تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے کے معانیدیکھیے

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

chor laaThii do jane, ham baap beTe akeleचोर लाठी दो जने, हम बाप बेटे अकेले

نیز : چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ پوت اَکیلے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے کے اردو معانی

  • بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں
  • جب کوئی اپنی کمزوری چھپانے کے لئے بے تکی بات کہے تب بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of chor laaThii do jane, ham baap beTe akele

  • Roman
  • Urdu

  • buzdil aadamii luT jaaye to mazaaqaa ise kahte hai.n
  • jab ko.ii apnii kamzorii chhipaane ke li.e betukii baat kahe tab bhii kahte hai.n

चोर लाठी दो जने, हम बाप बेटे अकेले के हिंदी अर्थ

  • बुज़दिल आदमी लुट जाये तो परिहास के रूप में उसे कहते हैं
  • जब कोई अपनी कमज़ोरी छिपाने के लिए अनर्गल बात कहे तब भी कहते हैं

    विशेष चोर ने लाठी लेकर बाप-बेटे पर हमला कर दिया और जो कुछ उनके पास था छीन लिया तब लड़के ने बात बनाई कि हम करते क्या, चोर और लाठी दो जने थे और हम बाप-बेटे अकेले थे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone