تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے" کے متعقلہ نتائج

چارو کُھوٹ

رک : چار کھون٘ٹ .

چاروں کھونْٹ

on all the four conrners or quarters of the world

چار کُھونْٹ

چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں، چارسو، وہ بازار جس میں چاروں اور راستے اور دکانیں ہوں

چار کھونٹ میں

دینا کی چاروں سمتوں میں ، تمام دنیا میں ، سارے جہاں میں .

چاند کھیت کرنا

چاند کا نکلنا، چاند کا ابھرنا یا افق سے نمودار ہونا

چور کھاتَا

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور کَھٹْکا

(نجّاری) دروازے کے کوڑاوں کو اندر سے بند رکھنے کی پرانی وضع کی آڑ.

چور کھاتَہ

چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے

چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے

چور کو پَکْڑیے گان٘ٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑیے کھاٹ سے

چھوڑ جاٹ، پَرائی کھاٹ

دوسروں کی چیزیں لینا اور ان پر قبضہ کرنا چھوڑ دے، چوری چھوڑ دے، بری عادتیں چھوڑ دے

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

چاند کا کھیت کَرنا

چاند نے کھیت کِیا

new moon rose

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

مرگ بندر تیتر چور یہ چاروں کھیت کے چور

ہرن بندر تیتر اور چور کھیتی کو نقصان پہنچاتے ہیں

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

جب آنکھیں ہوئیں چار تو دل میں آیا پیار، جب آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آئی کھوٹ

جس وقت آمنے سامنے ہوں تو اظہار محبت کرتے ہیں مگر غیر حاضری میں کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ برائی سوجھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے کے معانیدیکھیے

چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے

chor ko pak.De gaa.nTh se, chhinaal ko pak.De khaaT seचोर को पकड़े गाँठ से, छिनाल को पकड़े खाट से

نیز : چور کو پَکْڑیے گان٘ٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑیے کھاٹ سے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے کے اردو معانی

  • چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے
  • اس کے بغیر جرم ثابت کرنا مشکل ہوتا ہے

Urdu meaning of chor ko pak.De gaa.nTh se, chhinaal ko pak.De khaaT se

  • Roman
  • Urdu

  • chor ko chorii karte aur faahisha ko badfelii karaate paka.Dnaa chaahi.e to phir sabuut kaafii hotaa hai varna nirii ilzaam taraashii maana jaataa hai
  • is ke bagair jurm saabit karnaa mushkil hotaa hai

चोर को पकड़े गाँठ से, छिनाल को पकड़े खाट से के हिंदी अर्थ

  • चोर को चोरी करते और वेश्या को बुरा काम कराते पकड़ना चाहिए तो फिर सबूत काफ़ी होता है वर्ना निरा लांक्षन माना जाता है
  • इस के अतिरिक्त अपराध प्रमाणित करना मुश्किल होता है

    विशेष खाट से= पलंग पर। गांठ से= मालसहित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چارو کُھوٹ

رک : چار کھون٘ٹ .

چاروں کھونْٹ

on all the four conrners or quarters of the world

چار کُھونْٹ

چاروں طرف، ہر طرف، اطراف میں، ساری دنیا میں، چارسو، وہ بازار جس میں چاروں اور راستے اور دکانیں ہوں

چار کھونٹ میں

دینا کی چاروں سمتوں میں ، تمام دنیا میں ، سارے جہاں میں .

چاند کھیت کرنا

چاند کا نکلنا، چاند کا ابھرنا یا افق سے نمودار ہونا

چور کھاتَا

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور کَھٹْکا

(نجّاری) دروازے کے کوڑاوں کو اندر سے بند رکھنے کی پرانی وضع کی آڑ.

چور کھاتَہ

لین دین کا خُفیہ حساب ، ساہوکار یا مہاجن کی خفیہ کتاب جس میں سود کا حساب رہتا ہے ، خفیہ روزنامچہ.

چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے

چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے

چور کو پَکْڑیے گان٘ٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑیے کھاٹ سے

چور کو چوری کرتے اور فاحشہ کو بدفعلی کراتے پکڑنا چاہیے تو پھر ثبوت کافی ہوتا ہے ورنہ نری الزام تراشی مانا جاتا ہے

چھوڑ جاٹ، پَرائی کھاٹ

دوسروں کی چیزیں لینا اور ان پر قبضہ کرنا چھوڑ دے، چوری چھوڑ دے، بری عادتیں چھوڑ دے

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

چاند کا کھیت کَرنا

چاند کا نکلنا، چاند کا ابھرنا یا افق سے نمودار ہونا

چاند نے کھیت کِیا

new moon rose

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

مرگ بندر تیتر چور یہ چاروں کھیت کے چور

ہرن بندر تیتر اور چور کھیتی کو نقصان پہنچاتے ہیں

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

جب آنکھیں ہوئیں چار تو دل میں آیا پیار، جب آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آئی کھوٹ

جس وقت آمنے سامنے ہوں تو اظہار محبت کرتے ہیں مگر غیر حاضری میں کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ برائی سوجھتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کو پَکْڑے گانٹْھ سے، چِھنال کو پَکْڑے کھاٹ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone