تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور کے خواب میں بُقچے" کے متعقلہ نتائج

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چور کے خواب میں بُقچے کے معانیدیکھیے

چور کے خواب میں بُقچے

chor ke KHvaab me.n buqcheचोर के ख़्वाब में बुक़चे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور کے خواب میں بُقچے کے اردو معانی

  • چور کو سوتے وقت بھی چوری کا خیال رہتا ہے، مطلب یہ ہے کہ جس شخص کا جو پیشہ ہوتا ہے اُس کا دھیان ہمیشہ اُسی طرف ہوتا ہے
  • چور کو خواب میں بھی گٹھری ہی دکھائی دیتی ہے

Urdu meaning of chor ke KHvaab me.n buqche

  • Roman
  • Urdu

  • chor ko sote vaqt bhii chorii ka Khyaal rahtaa hai, matlab ye hai ki jis shaKhs ka jo peshaa hotaa hai is ka dhyaan hamesha usii taraf hotaa hai
  • chor ko Khaab me.n bhii gaThrii hii dikhaa.ii detii hai

चोर के ख़्वाब में बुक़चे के हिंदी अर्थ

  • चोर को सोते समय भी चोरी ही का ख़याल रहता है, आश्य यह है कि जिस व्यक्ति का जो व्यवसाय होता है उस का ध्यान सदैव उसी तरफ़ होता है
  • चोर को ख़्वाब में भी गठरी ही दिखाई देती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْعَہ

مائع (پانی وغیرہ) کی وہ مقدار جو پینے کے لئے منہ میں لی جائے، ایک دفعہ کا پینا، گھونٹ

جُرْعَۂ مَے

شراب کا گھونٹ

جُرْعَہ جُرْعَہ

جرعہ کی تکرار، گھون٘ٹ گھون٘ٹ

جُرْعَہ کَش

گھونٹ گھونٹ کر کے پینے والا، شراب نوشی کرنے والا، جرعہ کھینچنے والا، گھونٹ پینے والا، شرابی

جُرْعَۂ سَمْ

زہر کا گھونٹ

جُرْعَہ نوش

گھون٘ٹ پینے والا، شراب پینے والا، گھونٹ گھونٹ پینے والا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

جُرْعَہ بہ جُرْعَہ

گھونٹ در گھونٹ

جُرْعَہ ریزی

(لفظاً) گھون٘ٹ کا عمل

جُرْعَہ کَشی

جرعہ کش کا اسم کیفیت، پینا، شراب نوشی

جُرْعَہ خوار

رک : جرعہ نوش۔

جُرْعَہ نوشی

جرعہ نوش کا اسم کیفیت، گھون٘ٹ پینا

جُرْعَۂ عَرْفَاں

(تصوف)

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

جُرْعَۂ شَرَاب

شراب کا گھونٹ

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

لا جُرْعَہ

ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور کے خواب میں بُقچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور کے خواب میں بُقچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone