تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

chor aur saa.np kii ba.Dii dhaak hotii haiचोर और साँप की बड़ी धाक होती है

نیز : چور کی اور سانپ کی دھاک بڑی ہوتی ہے, سان٘پ اَور چور کی دھاک بُری ہوتی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے کے اردو معانی

  • لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں
  • لوگ ان سے بہت خوف کھاتے ہیں یعنی ان کی بے رحمی سے سب ڈرتے ہیں

Urdu meaning of chor aur saa.np kii ba.Dii dhaak hotii hai

  • Roman
  • Urdu

  • log un ke naam se Darte hai.n
  • log un se bahut Khauf khaate hai.n yaanii un kii berahmii se sab Darte hai.n

चोर और साँप की बड़ी धाक होती है के हिंदी अर्थ

  • लोग उन के नाम से डरते हैं
  • लोग इनसे बहुत डरते हैं अर्थात इनकी क्रूरता से सब डरते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھَسْم

راکھ، بھبھوت

بھَسْم ہونا

جل کر راکھ ہوجانا، خاک ہوجانا، جلنا

بھَسْم پِرِیَہ

شیوجی، مہا دیو

بھَسْم شَیَنْ

شیو، مہادیو

بھَسْم گَرْبھ

شیشم اور اروڑ کے درخت کا نام

بھَسْم گَنْوا

رینوکا نام کی خوشبودار چیز، بخور

بھَسْم تُوْل

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، پالا

بھَسْماسُر

ایک مشہور راکشش (برا انسان) جس نے شیو جی سے یہ کرامت حاصل کی تھی کہ جس کسی کے سر پر وہ ہاتھ رکھے وہ جل کے راکھ ہو جائے، لیکن وہ شیو جی کی بیوی پاروتی پر فریفتہ ہو کر شیو جی کو جلانے کی کوشش کی، شیو جی بھاگے، یہ دیکھ کر شری کرشن نے ایک بچے کی شکل اختیار کی اور چالاکی سے اس کا ہاتھ اسی کے سر پر رکھوا دیا جس سے وہ خود ہی جل کر راکھ ہو گیا

بھَسْم آسُر

ایک آسر (رک) جس میں یہ طاقت تھی کہ جس کے سر پر ہاتھ رکھے وہ خاک ہوجائے.

بھَسْم کَرْنا

جلا ڈالنا، ختم کردینا

بھَسْم پَتْری

بھن٘گ بوٹی، گان٘جا

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

بھَسْم کر دینا

نذر آتش کر دینا، جلا ڈالنا، راکھ کرنا، خاکستر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone