تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپَک جانا" کے متعقلہ نتائج

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپَک جانا کے معانیدیکھیے

چِپَک جانا

chipak jaanaaचिपक जाना

محاورہ

مادہ: چِپَک

دیکھیے: چِپْکانا

  • Roman
  • Urdu

چِپَک جانا کے اردو معانی

  • (کسی عورت سے) اٹ سٹ یا دوستانہ ہوجانا، آشنائی ہوجانا، لپٹ جانا
  • لگ جانا، چسپاں ہوجانا، صادق آنا، موزوں آنا، ٹھیک ہونا
  • (مجازاً) کسی کام یا روزگار سے لگانا‏، کسی شخص یا ادارے وغیرہ سے رابطہ پیدا کرنا‏، ملازمت دلادینا

Urdu meaning of chipak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii aurat se) eT saT ya dostaana hojaana, aashnaa.ii hojaana, lipaT jaana
  • lag jaana, chaspaa.n hojaana, saadiq aanaa, mauzuu.n aanaa, Thiik honaa
  • (majaazan) kisii kaam ya rozgaar se lagaanaa, kisii shaKhs ya idaare vaGaira se raabita paida karnaa, mulaazmat dilaa denaa

English meaning of chipak jaanaa

  • stick close (to), stick together

चिपक जाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी स्त्री से) अट-सट या दोस्ताना हो जाना, जान-पहचान हो जाना, लिपट जाना
  • लग जाना, चस्पाँ हो जाना, सत्य का प्रमाण मिलना, संतुलित होना, ठीक होना
  • (संकेतात्मक) किसी काम या रोज़गार से लगाना, किसी व्यक्ति या संस्था आदि से संबंध उत्पन्न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنیاوی

دنیا کا، دنیا سے منسوب

دُنیاوی قالِب

(نفسیات) دُنیا کا جِسم، دنیا کی ظاہری ساخت یا ڈھانْچہ

لَذائِذِ دُنیاوی

संसार के स्वाद, सांसारिक सुख।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone