تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلْمیں بَھرْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

چِلَم

حقّے پر رکھنے کا یا بغیر حقّہ استعمال کرنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے اور تمباکو نوشی کرتے ہیں

چلم پوش

the round plate, cup, or bowl, to which is stuck the tobacco in a ḥuqqa

چِلَم چَٹ

(عوامی) کثرت سے حقہ پینے والا آدمی، حقے کا لتیا، کثرت سے تمباکو نوشی کرنے والا، حقے کا دھتیا

چِلَم چور

کنجوس ، حقّے کی تواضع سے بچنے والا ؛ دوسرے کی بھری چلم لے جا کر خود پینے والا .

چِلَم پیشَہ

دھات کا سوراخ دار ڈھکن جس سے چلم ڈھان٘ک دینے سے چن٘گاری نہیں اڑتی ، سرپوش .

چِلَمْچی

طشت یا تسلے کی قسم کا ظرف، جو ایک خاص وضع کا ہوتا ہے اور جس کے سرپوش میں چھید ہوتے ہیں، ہاتھ من٘ھ دھونے کے کام آتا ہے، عموماً کوٹھی دار بنایا جاتا ہے

چِلْمَن

بانس کی تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے، ایک طرح کی چق، چک

چِلَم چاٹ

An excessive smoker.

چِلَم پِینا

چرس یا گان٘جے کا دم لگانا .

چِلَم تَمْباکُو

(خاطر مدارات کے لیے) تھوڑا سا تمباکو ، ایک سلفا .

چِلَم اُڑنا

چلم اڑانا (رک) کا لازم .

چِلَم بَردار

حقّہ پلانے کی خدمت انجام دینے والا، بھنڈے بردار

چِلَم بَرداری

چلم برداری کا کام، چلم بھرنا

چِلَم پِلانا

بطور علاج کوئی دوا حقے کہ ذریعہ پہن٘چانا .

چِلَم اُڑانا

حقّہ پینا .

چِلْمَن ساز

چلمن بنانے والا کاری گر

چِلَم بِھی نَہ بَھرْوانا

معمولی خدمت بھی نہ لینا .

چِلَم پَر آگ بھی نَہ رَکْھوانا

ذلیل و خوار سمجھنا ؛ چلم بھی نہ بھروانا .

چِلَم بَھرْنا

چلم پر تمباکو اور آگ رکھنا

چِلَم جَمانا

چلم میں تمباکو اور آگ رکھ کر پینے کے لیے تیار کرنا ، حقہ بھرنا .

چِلْمیں بَھرْنا

چلمیں بھرنا

چِلَمْچی کے روپے

(دہلی) برات کے دن دولھا کی طرف کی عورتیں اپنی سمدھنوں کے ہاتھ چلمچی میں دھلواتی ہیں اور سمدھنیں نیگ کے طور پر ہاتھ دھلانے والی کو حسب حیثیت روپے دیتی ہیں

چِلْموں پَر آگ رَکْھنا

چلمیں بھرنا

چِلْمیں بَھرْتا ہے

اس کے سامنے حقیر ہے

چِلْمیں بَھرْنا بَھرْوانا

چلمیں بھرنا (رک) کا تعدیہ ، خدمت کرانا .

چِلْمَن چھوڑْنا

چلمن کا پردہ ڈالنا

چِلَم جَل جانا

حقّے وغیرہ کے تمباکو کا آگ کے نیچے رہنے اور کش پرکش لگانے سے ختم ہوجانا .

چِلَم پَر آگ رَکھنا

حقہ پلانا، چلموں پر تمباکو اور آگ رکھنا

ہَتُّو چِلَم

ایک پتلی اور لمبی چلم جس کا بالائی حصہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چرس یا گانجہ پینے والوں کی اصطلاح)

اَپنی چِلَم بَھرنے کو کسی کا جھونپڑا جَلانا

تھوڑے سئ ذاتی فائدے کے لیئ دوسرے کا بہت بڑا نقصان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلْمیں بَھرْتا ہے کے معانیدیکھیے

چِلْمیں بَھرْتا ہے

chilme.n bhartaa haiचिलमें भरता है

  • Roman
  • Urdu

چِلْمیں بَھرْتا ہے کے اردو معانی

  • اس کے سامنے حقیر ہے
  • خدمتگاری کرتا ہے، (عموماً جو دولت اجاڑ کر رنڈیوں کے گھر پر پڑا رہے، اس کے متعلق کہتے ہیں)

Urdu meaning of chilme.n bhartaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • is ke saamne haqiir hai
  • khidamatgaarii kartaa hai, (umuuman jo daulat ujaa.D kar ranDiiyo.n ke ghar par pa.Daa rahe, is ke mutaalliq kahte hai.n

चिलमें भरता है के हिंदी अर्थ

  • उसके सामने हक़ीर है
  • सेवा करता है, (आमतौर पर जो धन उजाड़ कर रंडियों के घर पर पड़ा रहे, उसके मुताल्लिक़ कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِلَم

حقّے پر رکھنے کا یا بغیر حقّہ استعمال کرنے کا مٹی یا دھات کا ظرف جس میں تمباکو ڈال کر آگ رکھتے اور تمباکو نوشی کرتے ہیں

چلم پوش

the round plate, cup, or bowl, to which is stuck the tobacco in a ḥuqqa

چِلَم چَٹ

(عوامی) کثرت سے حقہ پینے والا آدمی، حقے کا لتیا، کثرت سے تمباکو نوشی کرنے والا، حقے کا دھتیا

چِلَم چور

کنجوس ، حقّے کی تواضع سے بچنے والا ؛ دوسرے کی بھری چلم لے جا کر خود پینے والا .

چِلَم پیشَہ

دھات کا سوراخ دار ڈھکن جس سے چلم ڈھان٘ک دینے سے چن٘گاری نہیں اڑتی ، سرپوش .

چِلَمْچی

طشت یا تسلے کی قسم کا ظرف، جو ایک خاص وضع کا ہوتا ہے اور جس کے سرپوش میں چھید ہوتے ہیں، ہاتھ من٘ھ دھونے کے کام آتا ہے، عموماً کوٹھی دار بنایا جاتا ہے

چِلْمَن

بانس کی تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے، ایک طرح کی چق، چک

چِلَم چاٹ

An excessive smoker.

چِلَم پِینا

چرس یا گان٘جے کا دم لگانا .

چِلَم تَمْباکُو

(خاطر مدارات کے لیے) تھوڑا سا تمباکو ، ایک سلفا .

چِلَم اُڑنا

چلم اڑانا (رک) کا لازم .

چِلَم بَردار

حقّہ پلانے کی خدمت انجام دینے والا، بھنڈے بردار

چِلَم بَرداری

چلم برداری کا کام، چلم بھرنا

چِلَم پِلانا

بطور علاج کوئی دوا حقے کہ ذریعہ پہن٘چانا .

چِلَم اُڑانا

حقّہ پینا .

چِلْمَن ساز

چلمن بنانے والا کاری گر

چِلَم بِھی نَہ بَھرْوانا

معمولی خدمت بھی نہ لینا .

چِلَم پَر آگ بھی نَہ رَکْھوانا

ذلیل و خوار سمجھنا ؛ چلم بھی نہ بھروانا .

چِلَم بَھرْنا

چلم پر تمباکو اور آگ رکھنا

چِلَم جَمانا

چلم میں تمباکو اور آگ رکھ کر پینے کے لیے تیار کرنا ، حقہ بھرنا .

چِلْمیں بَھرْنا

چلمیں بھرنا

چِلَمْچی کے روپے

(دہلی) برات کے دن دولھا کی طرف کی عورتیں اپنی سمدھنوں کے ہاتھ چلمچی میں دھلواتی ہیں اور سمدھنیں نیگ کے طور پر ہاتھ دھلانے والی کو حسب حیثیت روپے دیتی ہیں

چِلْموں پَر آگ رَکْھنا

چلمیں بھرنا

چِلْمیں بَھرْتا ہے

اس کے سامنے حقیر ہے

چِلْمیں بَھرْنا بَھرْوانا

چلمیں بھرنا (رک) کا تعدیہ ، خدمت کرانا .

چِلْمَن چھوڑْنا

چلمن کا پردہ ڈالنا

چِلَم جَل جانا

حقّے وغیرہ کے تمباکو کا آگ کے نیچے رہنے اور کش پرکش لگانے سے ختم ہوجانا .

چِلَم پَر آگ رَکھنا

حقہ پلانا، چلموں پر تمباکو اور آگ رکھنا

ہَتُّو چِلَم

ایک پتلی اور لمبی چلم جس کا بالائی حصہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چرس یا گانجہ پینے والوں کی اصطلاح)

اَپنی چِلَم بَھرنے کو کسی کا جھونپڑا جَلانا

تھوڑے سئ ذاتی فائدے کے لیئ دوسرے کا بہت بڑا نقصان کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلْمیں بَھرْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلْمیں بَھرْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone