تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھوٹے گانو سے ناتا کیا" کے متعقلہ نتائج

ناطَہ

ناتا، رشتہ، قرابت، رشتہ داری، بھائی بندی، تعلق، علاقہ، واسطہ، میل، لگاو

ناطَہ ہونا

تعلق یا رشتہ داری ہونا ۔

ناطَہ لینا

رک : ناتا لینا ۔

ناطَہ دینا

رک : ناتا دینا ۔

ناطَہ رَہنا

تعلق رہنا ، رابطہ ہونا ۔

ناطَہ جُڑنا

تعلق پیدا ہونا ، رشتہ داری ہونا ، رابطہ یا واسطہ ہونا ۔

ناطَہ لَگانا

رک : ناتا لگانا ، رشتہ جوڑنا ۔

ناطَہ توڑنا

رک : ناتا توڑنا ، تعلق توڑنا ۔

ناطَہ جوڑْنا

رک : ناتا جوڑنا ۔

ناطَہ چُھوٹْنا

ناتا ٹوٹنا ، تعلق ختم ہونا ۔

ناطَہ رِشتَہ

رک : ناتا رشتہ ۔

ناطَہ نِبھانا

تعلق یا رشتہ نبھانا ۔

ناطَہ ٹُوٹ جانا

تعلق ختم ہونا ۔

ناطَہ توڑ لینا

رک : ناتا توڑنا ، تعلق توڑنا ۔

ناطَہ جُڑ جانا

تعلق پیدا ہونا ، رشتہ داری ہونا ، رابطہ یا واسطہ ہونا ۔

ناطَہ اُستُوار ہونا

تعلق قائم ہونا ۔

رِشْتَہ ناطَہ

رشتہ ناتا، میل جول، تعلق، قرابت

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھوٹے گانو سے ناتا کیا کے معانیدیکھیے

چُھوٹے گانو سے ناتا کیا

chhuuTe gaa.nv se naataa kyaaछूटे गाँव से नाता क्या

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُھوٹے گانو سے ناتا کیا کے اردو معانی

  • جس سے تعلق نہ رہا پھر اس کی اچھائی برائی سے کیا غرض.

Urdu meaning of chhuuTe gaa.nv se naataa kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis se taalluq na rahaa phir us kii achchhaa.ii buraa.ii se kiya Garaz

छूटे गाँव से नाता क्या के हिंदी अर्थ

  • जिस से ताल्लुक़ ना रहा फिर उस की अच्छाई बुराई से किया ग़रज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناطَہ

ناتا، رشتہ، قرابت، رشتہ داری، بھائی بندی، تعلق، علاقہ، واسطہ، میل، لگاو

ناطَہ ہونا

تعلق یا رشتہ داری ہونا ۔

ناطَہ لینا

رک : ناتا لینا ۔

ناطَہ دینا

رک : ناتا دینا ۔

ناطَہ رَہنا

تعلق رہنا ، رابطہ ہونا ۔

ناطَہ جُڑنا

تعلق پیدا ہونا ، رشتہ داری ہونا ، رابطہ یا واسطہ ہونا ۔

ناطَہ لَگانا

رک : ناتا لگانا ، رشتہ جوڑنا ۔

ناطَہ توڑنا

رک : ناتا توڑنا ، تعلق توڑنا ۔

ناطَہ جوڑْنا

رک : ناتا جوڑنا ۔

ناطَہ چُھوٹْنا

ناتا ٹوٹنا ، تعلق ختم ہونا ۔

ناطَہ رِشتَہ

رک : ناتا رشتہ ۔

ناطَہ نِبھانا

تعلق یا رشتہ نبھانا ۔

ناطَہ ٹُوٹ جانا

تعلق ختم ہونا ۔

ناطَہ توڑ لینا

رک : ناتا توڑنا ، تعلق توڑنا ۔

ناطَہ جُڑ جانا

تعلق پیدا ہونا ، رشتہ داری ہونا ، رابطہ یا واسطہ ہونا ۔

ناطَہ اُستُوار ہونا

تعلق قائم ہونا ۔

رِشْتَہ ناطَہ

رشتہ ناتا، میل جول، تعلق، قرابت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھوٹے گانو سے ناتا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھوٹے گانو سے ناتا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone