تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھپا رستم" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپا رستم کے معانیدیکھیے

چُھپا رستم

chhupaa-rustamछुपा-रुस्तम

اصل: ہندی

مادہ: چُھپا

  • Roman
  • Urdu

چُھپا رستم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. وہ شخص جو کسی بات میں کامل ہو مگر اس کا ہنر لوگوں سے چھپا رہے.
  • ۲. ظاہر میں نیک در پردہ نہایت شریر ، بہت فسادی .

Urdu meaning of chhupaa-rustam

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. vo shaKhs jo kisii baat me.n kaamil ho magar is ka hunar logo.n se chhipaa rahe
  • ۲. zaahir me.n nek dar parda nihaayat shariir, bahut fasaadii

English meaning of chhupaa-rustam

Noun, Masculine

  • undiscovered genius

छुपा-रुस्तम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाहिरा तौर पर नेक गुप्त रूप से बहुत दुष्ट, बहुत शरारती, वह जो वास्तव में किसी काम या बात में बहुत बढ़ा-चढ़ा हो, पर साधारणतः लोग जिसकी वास्तविक स्थिति से परिचित न हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھپا رستم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھپا رستم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone