تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم" کے متعقلہ نتائج

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم کے معانیدیکھیے

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

chhoTe se Gaazii miyaa.n, ba.Dii sii dumछोटे से ग़ाज़ी मियाँ, बड़ी सी दुम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم کے اردو معانی

  • معمولی حیثیت کا مگر اخراجات زیادہ، چھوٹا قد اور لمبی داڑھی
  • مزاحاََ لڑکوں سے اس وقت کہتے ہیں جب وہ کوئی بہت ڈھیلا ڈھالا کپڑا پہن لیتے ہیں

Urdu meaning of chhoTe se Gaazii miyaa.n, ba.Dii sii dum

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii haisiyat ka magar aKhraajaat zyaadaa, chhoTaa qad aur lambii daa.Dhii
  • mazaa ha la.Dko.n se is vaqt kahte hai.n jab vo ko.ii bahut Dhiilaa Dhaalaa kap.Daa pahan lete hai.n

छोटे से ग़ाज़ी मियाँ, बड़ी सी दुम के हिंदी अर्थ

  • साधारण स्थिति का परंतु ख़र्चे अधिक, छोटी डील और लंबी दाढ़ी
  • लड़कों से हँसी में उस समय कहते हैं जब वह कोई बहुत ढीला ढाला वस्त्र पहन लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَرارَہ پَیما

حرارہ ناپنے کا آلہ، وہ آلہ، جس سے حرارتِ مخصوصہ معلوم کی جاتی ہے، انگ : Calorimeter

حَرارَہ دینا

چال چلنا، جُل دینا

حَرارَہ لینا

تیزی دکھانا، جوش میں آنا یا جوش دکھانا، جذبہ دکھانا

حَرارَہ لانا

۔برافروختہ ہونا۔ گرم ہونا۔ تیز ہونا۔ بدی سے پیش آنا۔ ؎

حَرارَہ آجانا

غصہ آجانا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone