تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھیڑ چھاڑ" کے متعقلہ نتائج

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چھیڑ چھاڑ کے معانیدیکھیے

چھیڑ چھاڑ

chhe.D-chhaa.Dछेड़-छाड़

اصل: ہندی

وزن : 2121

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

چھیڑ چھاڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہنسی مذاق، دل لگی
  • نوکا چوکی، نوک جھونک
  • آزار دہی، اشتعال دلانے والی بات، طعن و طنز
  • تحریک، ابتدا، آغاز
  • لڑائی، جنگ جوئی، حملہ آوری لڑائی بڑا
  • دخل اندازی، مداخلت
  • سلسلہ، تعلق، واسطہ
  • (نفسیات) ہیجان، جوش
  • مسا، چُہل، لطف اندوزی
  • مقابلہ، اُکساوا، لاگ ڈاٹ، چٹھاوے اور چڑانے کا عمل

شعر

Urdu meaning of chhe.D-chhaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • hansii mazaaq, dil lagii
  • naukaa chaukii, nok jhonk
  • aazaar dahii, ishti.aal dilaane vaalii baat, taan-o-tanz
  • tahriik, ibatidaa, aaGaaz
  • la.Daa.ii, jangjuu.ii, hamla aavrii la.Daa.ii ba.Daa
  • daKhal andaazii, mudaaKhilat
  • silsilaa, taalluq, vaastaa
  • (nafasiyaat) haijaan, josh
  • masah, chuhal, lutaf andozii
  • muqaabala, uksaava, laug DaaT, chaTThaa ve aur cha.Dhaane ka amal

English meaning of chhe.D-chhaa.D

Noun, Feminine

  • fun, pleasantry
  • vexing, needling
  • exciting
  • commencement, beginning
  • interruption

छेड़-छाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (नफ़सियात) हैजान, जोश
  • अनचित रूप से किसी के प्रति आरंभ किया जानेवाला व्यवहार। | छेड़ना-स० [सं० छिंदन या हिं० छेड़] १. इस प्रकार छुना या स्पर्श छेड़वाना करना कि उसके फल-स्वरूप कोई क्रिया या व्यापार घटित हो। जैसे- बीन या सितार के तार छेड़ना। २. जीव-जन्तुओं आदि को इस प्रकार स्पर्श करना या उन्हें तंग करना जिससे वे क्षुब्ध होकर आक्रमण कर सकते हों। जैसे-कुत्ते, साँड़ या सांप को छेड़ना।
  • आज़ार दही, इश्तिआल दिलाने वाली बात, तान-ओ-तंज़
  • मुक़ाबला, उकसावा, लॉग डाट, चट्ठा वे और चढ़ाने का अमल
  • किसी को तंग करने के लिए छेड़ने की क्रिया या भाव
  • हंसी मज़ाक़, दिल लगी
  • तहरीक, इबतिदा, आग़ाज़
  • दख़ल अंदाज़ी, मुदाख़िलत
  • नौका चौकी, नोक झोंक
  • मसह, चुहल, लुतफ़ अंदोज़ी
  • लड़ाई, जंगजूई, हमला आवरी लड़ाई बड़ा
  • सिलसिला, ताल्लुक़, वास्ता
  • छेड़खानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْزَخ

حائل، آڑ، روک، مزاحمت

بَرْزَخی

دو زخالف حالتوں کے بین بین یا درمیان کا، برزخ کی حیثیت رکھنے والا.

بَرْزَخِ اَکْبَر

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخِیَّہ

برزخ سے متعلق .

بَرْزَخِیَّت

برزخ ہونے کی حالت .

بَرْزَخِ اَوَّل

رک: برزخ (۷)

بَرْزَخِ اَعْظَم

رک: برزخ نمبر ۷ .

بَرْزَخ نِکَل آنا

ضعف سے ہڈیاں آنے کے باعث بہت بدنما اور بھیانک صورت ہوجانا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

عالَمِ بَرْزَخ

جو دو مخالف چیزوں کے درمیان واقع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھیڑ چھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھیڑ چھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone