تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چُھوت کَرنا

نجس کرنا، پلید کرنا.

چَھت کَرْنا

(چور) چھت میں کومل لگانا یعنی موکھا کرنا جس کے زریعے اندر داخل ہوا جا سکے .

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

مُٹّھی چُھوٹ کَرنا

(کبوتر بازی) کبوتر (یا کسی اور پرند) کو مٹھی میں لے کر اوّل روز مکان پر سے دوسرے دن ذرا دور سے اور چار دن کے بعد پانچ چھ قدم کے فاصلے سے چھوڑنا

چھانْٹ چھونْٹ کَرنا

cut or clip off, trim

چَھت سے باتیں کَرْنا

چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھت کَرْنا کے معانیدیکھیے

چَھت کَرْنا

chhat karnaaछत करना

  • Roman
  • Urdu

چَھت کَرْنا کے اردو معانی

  • (چور) چھت میں کومل لگانا یعنی موکھا کرنا جس کے زریعے اندر داخل ہوا جا سکے .
  • چھت کرنا ، پاٹنا ؛ سایہ دار بنانا.

Urdu meaning of chhat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chor) chhat me.n komal lagaanaa yaanii mokhaa karnaa jis ke zarii.e andar daaKhil hu.a ja sake
  • chhat karnaa, paaTnaa ; saayaadaar banaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھوت کَرنا

نجس کرنا، پلید کرنا.

چَھت کَرْنا

(چور) چھت میں کومل لگانا یعنی موکھا کرنا جس کے زریعے اندر داخل ہوا جا سکے .

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

مُٹّھی چُھوٹ کَرنا

(کبوتر بازی) کبوتر (یا کسی اور پرند) کو مٹھی میں لے کر اوّل روز مکان پر سے دوسرے دن ذرا دور سے اور چار دن کے بعد پانچ چھ قدم کے فاصلے سے چھوڑنا

چھانْٹ چھونْٹ کَرنا

cut or clip off, trim

چَھت سے باتیں کَرْنا

چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر

موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone