تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھیل چِھینٹ، بغل میں اِینٹ" کے متعقلہ نتائج

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شوخ فِقْرَہ

پُر مزاح فقرہ، چبھتا ہوا ، ذو معنی .

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھیل چِھینٹ، بغل میں اِینٹ کے معانیدیکھیے

چَھیل چِھینٹ، بغل میں اِینٹ

chhail chhii.nT, baGal me.n ii.nTछैल छींट, बग़ल में ईंट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَھیل چِھینٹ، بغل میں اِینٹ کے اردو معانی

  • دکھاوا ہی دکھاوا ہے حقیقت میں کچھ نہیں
  • بعض بانکے اپنے آپ کو طاقتور ظاہر کرنے کے لئے بغل میں اینٹ رکھ لیا کرتے تھے
  • ایسا شخص جو بہت شوقینی انداز سے رہتا ہو لیکن اس کے پاس کچھ نہ ہو

Urdu meaning of chhail chhii.nT, baGal me.n ii.nT

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaavaa hii dikhaavaa hai haqiiqat me.n kuchh nahii.n
  • baaaz baanke apne aap ko taaqatvar zaahir karne ke li.e baGal me.n i.inT rakh liyaa karte the
  • a.isaa shaKhs jo bahut shaukiinii andaaz se rahtaa ho lekin is ke paas kuchh na ho

छैल छींट, बग़ल में ईंट के हिंदी अर्थ

  • दिखावा ही दिखावा है तथ्य में कुछ नहीं
  • कुछ बाँके अपने आप को शक्तिशाली दिखाने के लिए पास में ईंट रख लिया करते थे
  • ऐसा व्यक्ति जो बहुत शौक़ीनी अंदाज़ से रहता हो, पर उस के पल्ले कुछ न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شوخی

بے باکی، گستاخی، بے حجابی

شوخی کَرنا

چہل کرنا ، شرارت کرنا .

شوخی نِکَلْتا

شرارت یا طرواری دور ہو جانا ، گُستاخی ختم ہونا، سنجیدگی پیدا ہونا، شرارت ختم ہونا.

شوخی دِکھانا

انداز دکھانا ، ادائیں دکھنا .

شوخی ٹَپَکْنا

شرارت کا اظہار ہونا .

شوخیٔ اَلفاظ

लेख या भाषण में ऐसे शब्दों का प्रयोग जो हास्यरसान्वित हों।

شوخی و شَنگی

خوش طبعی و خوش دلی ؛ خوبصورتی اور چلبلا پن.

شوخیٔ تَقْدِیر

भाग्य की चंचलता, अर्थात् अभागापन, बदक़िस्मती।।

شوخِیٔ تَحْرِیر

تحریر میں ایسے اسلوب کا اختیار کرنا جو شوخ پر منبی ہو

شوخیٔ رَفْتار

چال کا بانکپن، چال کی خوبصورتی

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

شوخیٔ گُفْتار

رک : شوخیؑ تقریر .

شُوْخِی آنکھوں میں چُرانا

شوخی آنکھوں میں سے ظاہر ہونا

شوخ فِقْرَہ

پُر مزاح فقرہ، چبھتا ہوا ، ذو معنی .

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

مِزاج میں شوخی ہونا

طبیعت شوخ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھیل چِھینٹ، بغل میں اِینٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھیل چِھینٹ، بغل میں اِینٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone