تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھچُھونْدَر" کے متعقلہ نتائج

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

چَھچُھوندَر پِھر جانا

کسی چیز کا گل سڑ جانا یا بدبو دار ہو جانا.

چَھچُھوندَر چُھو گَئی ہے

(پتنگ بازی) پتنگ کی ڈور جب بودی ہو گئی ہو اور جا بجا ٹوٹنے لگے تو اس کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

چَھچُھَوندَر کے سَر میں چَنبیلی کا تیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

چَھچُھوندَرِیاں سَٹنا

مشتعل کرنا ؛ قب : چھچھون٘در چھوڑنا

پاؤں کی چَھچُھوندَر

ماری ماری پھرنے والی عورت

پاؤں کی چَھچُھونْدَر

۔ (عو) ماری ماری پھرنے والی عورت کو تحقیر سے کہتی ہیں۔ (فقرہ) اری پاؤں کی چھچھوندر بے قرار، بے آرام تجھے کسی کے پاس آنے جانے سے کیا کام۔

سانپ کے مُنہ میں چَھچھوندَر

رک: سان٘پ کی چھچھوندر ہونا

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل

بد صورت آدمی کا بناؤ سنگار کرنا

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے

گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھچُھونْدَر کے معانیدیکھیے

چَھچُھونْدَر

chhachhuu.ndarछछूँदर

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَھچُھونْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور
  • (مجازاً) وہ عورت جو ادھر ادھر لڑائی کرواتی پھرتی ہے، بے ضرورت ادھر ادھر ٹہلنے والا اور ہر کسی سے جھگڑا فساد کرانے والا شخص
  • (آتش بازی) ایک وضع کی آتش بازی جو بہت تیز بارود سے قلم کی شکل کی بنائی جاتی ہے آگ لگانے پر تڑپتی اورلوٹتی ہوئی نہایت تیزی سے زمین پر ادھر اُدھر دوڑتی پھرتی ہے، آتشی قلم

Urdu meaning of chhachhuu.ndar

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka chuuhaa jis ka munh aur badnaam chuuhe se putlaa aur lambaa hotaa hai ye chuuhaa umuuman raat ko nikaltaa hai kahte hai.n ki use raat me.n nazar nahii.n aataa is ke jism se ghunnaa ve buu aatii hai, muush-e-kaur
  • (majaazan) vo aurat jo idhar udhar la.Daa.ii karvaatii phurtii hai, be zaruurat idhar udhar Tahalne vaala aur har kisii se jhag.Daa fasaad karaane vaala shaKhs
  • (aatashbaazii) ek vazaa kii aatashbaazii jo bahut tez baaruud se qalam kii shakl kii banaa.ii jaatii hai aag lagaane par ta.Daptii aur lauTtii hu.ii nihaayat tezii se zamiin par idhar udhar dau.Dtii phurtii hai, aatishii qalam

English meaning of chhachhuu.ndar

Noun, Masculine

  • mole
  • a woman who creates ill will among others, skunk
  • squib (firework)

छछूँदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का चूहा जिसका मुंह और शरीर चूहे से पतला और लंबा होता है ये चूहा सामानाय्तः रात को निकलता है कहते हैं कि उसे रात में नज़र नहीं आता उसके जिस्म से बुरी दुर्गंध आती है, चूहे की प्रजाति का एक जंतु जिसके शरीर से बहुत आती है
  • (लाक्षणिक) वो स्त्री जो इधर-उधर लड़ाई करवाती है, अनावश्यक इधर-उधर टहलने वाला और हर किसी से रार या झगड़ा करने वाला व्यक्ति
  • (आतिशबाज़ी) एक प्रकार का पटाख़ा जो बहुत तेज़ रासायनिक तत्वों से क़लम की शकल का बनाया जाता है आग देने पर तड़पता लोटता बहुत तीव्र गति से इधर-उदर दौड़ता फिरता है, आतिशी क़लम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھچُھونْدَر

ایک وضع کا چوہا جس کا من٘ھ اور بدن عام چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے یہ چوہا عموماً رات کو نکلتا ہے کہتے ہیں کہ اسے رات میں نظر نہیں آتا اس کے جسم سے گھناوئی بو آتی ہے، موش کور

چَھچُھوندَر پِھر جانا

کسی چیز کا گل سڑ جانا یا بدبو دار ہو جانا.

چَھچُھوندَر چُھو گَئی ہے

(پتنگ بازی) پتنگ کی ڈور جب بودی ہو گئی ہو اور جا بجا ٹوٹنے لگے تو اس کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

چَھچُھَوندَر کے سَر میں چَنبیلی کا تیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

چَھچُھوندَرِیاں سَٹنا

مشتعل کرنا ؛ قب : چھچھون٘در چھوڑنا

پاؤں کی چَھچُھوندَر

ماری ماری پھرنے والی عورت

پاؤں کی چَھچُھونْدَر

۔ (عو) ماری ماری پھرنے والی عورت کو تحقیر سے کہتی ہیں۔ (فقرہ) اری پاؤں کی چھچھوندر بے قرار، بے آرام تجھے کسی کے پاس آنے جانے سے کیا کام۔

سانپ کے مُنہ میں چَھچھوندَر

رک: سان٘پ کی چھچھوندر ہونا

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل

بد صورت آدمی کا بناؤ سنگار کرنا

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے

گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں

سانْپ کے مُنْہ میں چَھچُھونْدَر، نِگلے تو اَندھا اُگلے تو کوڑھی

ایسا کام کرے جسے نہ کرسکے اور نہ چھوڑ سکے

عَجَب تیری قُدرَت، عَجَب تیرے کھیل، چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

حیرت اور تعجب کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھچُھونْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھچُھونْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone