تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوَنّی والا" کے متعقلہ نتائج

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چَوَنّی

چار آنے والا سکہ، روپے کا چوتھا حصہ، چان٘دی یا کانسی وغیرہ کا معمولاً گول چھوٹا سکہ جو چوتھائی روپے میں چلے، باولا، باولی

چُونی چُونی ہونا

آٹا آٹا ہو جانا ، گل جانا .

چُونیلی

چونے والی، ایسی مٹی، جس میں چونا ملا ہوا ہو

چُونی چوکَر

رک : چونی بھوسی.

چُونی بُھوسی

معمولی کھانا ، حقیر غذا ، روکھی سوکھی .

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ

ادنیٰ آدمی کا خود کو اعلیٰ ظاہرکرنا، اپنے منصب سے بلند دعوے کرنا، اپنی حیثیت سے زیادہ دکھانا، نا اہل ہوکر بھی اہل بننا

چَوَنّی بَھر

چونی کے برابر ، چوتھائی ۱/۴ .

چَوَنّی والا

کم وقعت ، نادار ، چار آنے والا ، معمولی درجہ کا ، کم مرتبہ ، ہے.

چُونْیا

چُنا ہوا ، منتخب .

چُونِیں

दे. ‘चुनीं।

سَوکَن تو چوُنی کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوَنّی والا کے معانیدیکھیے

چَوَنّی والا

chavannii vaalaaचवन्नी वाला

  • Roman
  • Urdu

چَوَنّی والا کے اردو معانی

  • کم وقعت ، نادار ، چار آنے والا ، معمولی درجہ کا ، کم مرتبہ ، ہے.

Urdu meaning of chavannii vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • kam vaqaat, naadaar, chaar aane vaala, maamuulii darja ka, kam martaba, hai

चवन्नी वाला के हिंदी अर्थ

  • जिसकी कोई इज़्ज़त न हो, चार-आने वाला, साधारण श्रेणी का, निम्न श्रेणी या स्थिति का, तिरस्कृत, दरिद्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چَوَنّی

چار آنے والا سکہ، روپے کا چوتھا حصہ، چان٘دی یا کانسی وغیرہ کا معمولاً گول چھوٹا سکہ جو چوتھائی روپے میں چلے، باولا، باولی

چُونی چُونی ہونا

آٹا آٹا ہو جانا ، گل جانا .

چُونیلی

چونے والی، ایسی مٹی، جس میں چونا ملا ہوا ہو

چُونی چوکَر

رک : چونی بھوسی.

چُونی بُھوسی

معمولی کھانا ، حقیر غذا ، روکھی سوکھی .

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ

ادنیٰ آدمی کا خود کو اعلیٰ ظاہرکرنا، اپنے منصب سے بلند دعوے کرنا، اپنی حیثیت سے زیادہ دکھانا، نا اہل ہوکر بھی اہل بننا

چَوَنّی بَھر

چونی کے برابر ، چوتھائی ۱/۴ .

چَوَنّی والا

کم وقعت ، نادار ، چار آنے والا ، معمولی درجہ کا ، کم مرتبہ ، ہے.

چُونْیا

چُنا ہوا ، منتخب .

چُونِیں

दे. ‘चुनीं।

سَوکَن تو چوُنی کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوَنّی والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوَنّی والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone