تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ" کے متعقلہ نتائج

چَودْھری

چودھرات، حکمرانی، سردار، رہنما، مکھیا، نمبردار، سربراہ، کرتا دھرتا

چَڑہَری

بڑھ چڑھ کر.

چَودھارا

چار دھاروں والا

چَودھاری

ایسا بخار جو ہر چوتھے روز آئے، چوتھے دن کا بخار، چوتھیا

چَودْھرائی

چودھری کا کام عہدہ یا منصب، چودھری پن، نمبرداری، سرداری

چُوڑی ہارا

bangle maker

چُڑی ہارا

چوڑیاں بیچنے والا

چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی بڑے سے بڑا ہو جب کام نہ آیا تو نکما ہے

بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

آدمی خواہ کتنا ہی امیر ہو لیکن اگر کسی کے کام نہ آئے تو کسی کام کا نہیں

آٹھ گاؤں کا چودھری اور بارہ گاؤں کا راؤ، اپنے کام نہ آؤ تو ایسی تیسی میں جاؤ

چاہے کیسا ہی امیر ہو، اگر اپنے کام نہ آیا تو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

بازار چَودْھری

چھاونی کے بازار کی رپورٹ کرنے والا سرکاری ملازم

آٹھ گانو کا چَودْھری اور بارَہ گانو کا راو، اَپنے کام نَہ آئے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی کیسا ہی دولت مند یا امیر ہو جب اپنا کام اس سے نہ نکلے تو ایسی امارت سے کیا فادہ، بے فیض کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ کے معانیدیکھیے

چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ

chaudhrii ho yaa raav jab kaam na de aisii taisii me.n jaa.oचौधरी हो या राव जब काम न दे ऐसी तैसी में जाओ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ کے اردو معانی

  • کوئی بڑے سے بڑا ہو جب کام نہ آیا تو نکما ہے

Urdu meaning of chaudhrii ho yaa raav jab kaam na de aisii taisii me.n jaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii ba.De se ba.Daa ho jab kaam na aaya to nikammaa hai

चौधरी हो या राव जब काम न दे ऐसी तैसी में जाओ के हिंदी अर्थ

  • कोई बड़े से बड़ा हो जब काम ना आया तो निकम्मा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَودْھری

چودھرات، حکمرانی، سردار، رہنما، مکھیا، نمبردار، سربراہ، کرتا دھرتا

چَڑہَری

بڑھ چڑھ کر.

چَودھارا

چار دھاروں والا

چَودھاری

ایسا بخار جو ہر چوتھے روز آئے، چوتھے دن کا بخار، چوتھیا

چَودْھرائی

چودھری کا کام عہدہ یا منصب، چودھری پن، نمبرداری، سرداری

چُوڑی ہارا

bangle maker

چُڑی ہارا

چوڑیاں بیچنے والا

چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی بڑے سے بڑا ہو جب کام نہ آیا تو نکما ہے

بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

آدمی خواہ کتنا ہی امیر ہو لیکن اگر کسی کے کام نہ آئے تو کسی کام کا نہیں

آٹھ گاؤں کا چودھری اور بارہ گاؤں کا راؤ، اپنے کام نہ آؤ تو ایسی تیسی میں جاؤ

چاہے کیسا ہی امیر ہو، اگر اپنے کام نہ آیا تو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

بازار چَودْھری

چھاونی کے بازار کی رپورٹ کرنے والا سرکاری ملازم

آٹھ گانو کا چَودْھری اور بارَہ گانو کا راو، اَپنے کام نَہ آئے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

کوئی کیسا ہی دولت مند یا امیر ہو جب اپنا کام اس سے نہ نکلے تو ایسی امارت سے کیا فادہ، بے فیض کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَودھری ہو یا راؤ جَب کام نَہ دے اَیسی تَیسی میں جاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone